قرآن مجید کے سب سے سخت الفاظ جو اللہ تعالیٰ نے کہے ہیں۔یہ الفاظ جب سب کچھ فنا ہو جاۓ گا تب کہے گا آج کس کے بادشاہی ہے۔ کہاں ہے تکبیر والے،کہاں ہے خود کو بادشاہ کہنے والے ہاۓ🥺💔
لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَؕ-لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ(16) 🎀☝🏻
کیا وائرل ہونے کیلئے کوئی حد نہیں رہی؟ ٹی وی سکرین پر نجی زندگی کی نمائش، فضا علی کے شوہر نے کیمروں کے سامنے بیگم کو اُٹھا لیا، معاشرے کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟