
𝓒𝓪𝓹𝓽𝓪𝓲𝓷 𝓙𝓪𝓬𝓴 𝓢𝓹𝓪𝓻𝓻𝓸𝔀
913 posts

𝓒𝓪𝓹𝓽𝓪𝓲𝓷 𝓙𝓪𝓬𝓴 𝓢𝓹𝓪𝓻𝓻𝓸𝔀
@CaptainCoolIK
Spreading smiles like they’re herpes.





فرحان ملک صاحب پاکستان کی صحافت کا روشن چہرہ اور نوجوانوں کے ہیرو ہیں۔ ایک ایسے دور میں جب بڑے بڑے نام خاموش ہوگئے، فرحان ملک صاحب فیض و جالب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقت کے سامنے سچ بولنے کی پاداش میں جیل چلے گئے۔ افسوس کہ کچھ جاہل اور نادان انکے خلاف سوشل میڈیا مہم چلارہے ہیں۔ تگڑے رہیں سر، آپ ہمارے رول ماڈل ہیں۔ @FarhanGMallick


اور سناؤ پاکستانیو! کیا حال چال ہے؟

آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مسلسل تین بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے اور عوام کو سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا -- پاکستان آج اس آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے جسے نوازشریف نے بطور وزیراعظم 2016 میں خیرباد کہ دیا تھا پھر نیا پاکستان بنانے والوں نے پاکستان کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کی دہلیز پر پہنچا دیا





آبنائے ہرمز سے پاکستان کے پرچم والے جہاز تو گزرنے دیے جارہے ہیں تو پھر اتنا اضافہ کیوں ؟


Absolutely Not was absolutely Fraud !

























