
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنما سفارتی شعبہ کے سربراہ پروفیسر ظفر خان سیو یسین ملک کانفرنس منقعدہ برٹش پارلیمنٹ لندن میں چیرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یسین ملک کے عدالتی سزاووں کی تفصیل سے ممبرآف پارلیمنٹ کو آگاہ کر رہے ہیں
#ReleaseYasinMalik
اردو




























