اک عام پاکستانی
20 posts

اک عام پاکستانی
@ChHamza03364441
مجھے فخر ہے کہ میں مسلمان ہوں
Katılım Nisan 2020
67 Takip Edilen4 Takipçiler

اے وطن تجھ سے اک نیا عہدے وفا کرتے ہیں 🇵🇰
مال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں 🇵🇰
#Pakistan #BabarAzam #PCB
#T20WorldCup21

اردو

My name is Hamza & as a citizen of #Pakistan - I fully support my Prime Minister #ImranKhan & corruption free Pakistan!👍
Imran Khan is Pakistan. Pakistan is Imran Khan! 🇵🇰
Do you stand with PM Imran Khan?
#IStandWithIK #I_Hate_Corruption
#BehindYouSkipper
English

@MirMAKOfficial @NavidAhmadKhan آپ بلکل بجا فرما رہے پاکستانی قوم کو ایک ہو کر کرپٹ سسٹم کے خلاف آواز اٹھانا ہوگی
اردو

@NavidAhmadKhan Raise your voice against the judges who gave him bail. Raise your voice against the fake medical reports that were submitted.
NS sitting and sipping on Espresso is a slap on our faces. Yours and mine.
English

پاکستانی ایکٹر ہمارے لئیے باعث شرم ہیں جو انڈین ڈراموں اور فلموں مین کام بھی کرنا چاہتے اور پرموٹ بھی
مگر اسلامک ڈرامے کے خلاف بھونک رہے #YasirHussain #Artughal
اردو

غیر جانبدار سروے کے مطابق لاقانونیت، اختیارات سے تجاوز،جعل سازی،ظلم، نا انصافی اور کرپشن معمول بن چکی ہےاہم عہدوں پر فائز افسروں کے پاس عام شہری کی شکایت سننے کا وقت ہی نہیں جسکی وجہ سے مافیاز مظبوط ہو چکے ہیں۔
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔
@ImranKhanPTI #CJP
اردو

@CMPunjabPK @UsmanAKBuzdar وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلی عثمان بزدار صاحب
پولیس کے عملے کو کب تک ٹھیک کر رہے ہیں کہین عورتوں کو سرعام مارا جا رہا ہے کہیں ریڑھی والوں کو مارا جا رہا
ہمین ایسی پولیس نہی چاہیئے اگر آپ یہ نہی کر سکتے تو ہمین ایسی حکومت بھی نہی چاہیئے @ImranKhanPTI @PTIofficial
اردو

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے ہوم آئسولیشن /قرنطینہ کی اجازت دےدی۔
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ اور ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کی سفارشات پر باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
▪︎ہوم آئسولیشن کیلیے عالمی ادارہ صحت کے ایس او پیز کو مدنظر رکھا گیا۔
اردو

وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلی عثمان بزدار صاحب
پولیس کے عملے کو کب تک ٹھیک کر رہے ہیں کہین عورتوں کو سرعام مارا جا رہا ہے کہیں ریڑھی والوں کو مارا جا رہا
ہمین ایسی پولیس نہی چاہیئے اگر آپ یہ نہی کر سکتے تو ہمین ایسی حکومت بھی نہی چاہیئے @ImranKhanPTI @PTIofficial
اردو

میرے پیارے ملک پاکستان میں جب سے بنا تب سے ہی ایماندار حکمران آئے اتنے ایماندار کہ لوگ بھوک سے مر گئے اتنے ایماندار ہے میرا ملک مقروض ہو گیا اتنے ایماندار کہ انصاف بکتا رہا
آخری امید عمران خان جو شاید ایماندار نا نکل آئیں @Irshadbatt336 @ImranKhanPTI
اردو

#RiyazNaikoo
#Struggle will never stop
#Stuggle can never be #Neutralized through killing people
#RiazNaiko was mathematician.
He was well aware with all calculations of loss & gain in the complex puzzle of Fight for Freedom.

English

@maria_ch07 نواز شریف کی ترقی بس لوگوں کو جاہل بنانے تک ہی محدود رہی اگر نکال دی جائے تو پاکستان سنور جائے
اردو

@hinaparvezbutt ہمیں ایسا لیڈر نہی چاہیئے
جس کو 6 ہارٹ ٹیک آئے ہوں بیمار بندہ ہے جو خود کو سنبھال نہی سکتا ملک کو کیا سنمبھالے گا ائے روز اس کے پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں جو
میرے ملک کی اعوام کب جاگے گی
کھانے کے سوا اسے کچھ نظر نہی اتا
یہان تک کہ ملک کو کھا گیا
پرچی خور
اردو

مولانا طارق جمیل صاحب میں آپ سے شرمندہ ہوں اور پاکستانی میڈیا پہ لعنت بھیجتا ہوں افسوس ہے کہ میں ایسے معاشرے میں جی رہا ہوں جہاں سچ بات بولنے والے سے معافی منگوائی جاتی ہے میں بہت شرمندہ ہوں 😢
#wearewithyou #molanatariqjameel

اردو





