Chaudhary Haseeb
328.7K posts

Chaudhary Haseeb
@ChHaseebPmln
My leader @MaryamNSharif ❤️ General Secretary PML'N Social Media Team NA 52 Islamabad



وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف سے ملاقات وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو مشرق وسطی کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کیلئے کوششوں پر بھی آگاہ کیا.






وزیراعلیٰ بلوچستان کے خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق، میر آفتاب بگٹی کے قافلے پر بارکھان کے علاقے میں فتنہ الہندوستان، یعنی بی ایل اے اور بی ایل ایف کے دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ میر سرفراز بگٹی کے چھوٹے بھائی اور ان کے ہمراہ بگٹی قبیلے کے نوجوان اس وقت دہشتگردوں کا تعاقب کر رہے ہیں، اور آج صبح سے ان کی مختلف جھڑپیں ہو چکی ہیں۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے، آمین۔













