فلم وائٹ ہاؤس ۔۔فلم عمران ڈاکو سیم سیم دونوں ہی فلاپ۔۔۔😅🤦♀️
ٹرمپ کو چاہیئے کہ آج کے بعد سر پر بالٹی رکھ کر گھومہ کرے یہی بہادر لیڈر کی پہچان ہوتی ہے۔۔ہے نہ یوتھیوں
عمران خان امریکہ گیا تو وائٹ ہاؤس ٹرین سے گیا، چین گیا تو سکول میں بیٹھ کر انتظار کرتا رہا، سعودیہ گیا تو شہزادے نے جہاز سے اتار دیا
لیکن یوتھیا بضد ہیں خان تھا تو عزت تھی🤦
ایک ہی جھٹکے میی پلستر اتروانے والوں نے تین گھنٹے علاج کے دوران نظر ایسی ٹھیک کر دی کے اب گھڑی کی سوئی بھی نظر انی شروع ہوگئی 😂
ہمدرد والوں کا حافظ دوا خانہ جو نام ہی کافی ہے 😁