Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm

2.5K posts

Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm banner
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm

Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm

@ChNasir66

Advocate Supreme Court of Pakistan/Legal Advisor/Arbitrator, Poet and Writer. Contact Number 📞 +92-333-5123431

Pakistan Katılım Şubat 2014
502 Takip Edilen73 Takipçiler
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟ کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟ سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟ #ImranKhanUnjustlyJailed
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
144
3.6K
7.6K
51.6K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm
''*بادشاہ کا لفظ قانون ہے*۔ یہ تاریخی طور پر ثابت ہے، قانونی طور پرتسلیم شدہ اور اس وقت مکمل طور پر قابل اطلاق ہے - ''*بادشاہ کا لفظ قانون ہے*۔ قانون اور آئین کوئی قابل ذکر نہیں، یہ صرف کاغذی کتابیں ہیں اور یہ صرف مرضی اور خواہش کے تابع ہیں۔ (ایڈووکیٹ چوہدری)
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm tweet mediaAdv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm tweet media
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
6
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اتنا لمبا چوڑا آئین و قانون لکھنے کی کیا ضرورت تھی بس اتنا لکھ دیتے کہ "جس کی لاٹھی اس کی بھینس"
اردو
39
1.3K
1.8K
15.9K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm
@IG_Zahra Nation is no doubt with Khan, irrespective of his being in jail. Men in power must decide wisely by releasing him, in the public and country's interest.
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 English
0
0
0
33
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا انکشاف۔ اندر کی سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥 سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کیانی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ جنرل کیانی اور خان کی ملاقات دو گھنٹے جاری رہی۔ خان کو تیسری مرتبہ ڈیل کی آفر کی گئی ہے۔ کچھ آپ اپنے منوا لیں اور کچھ معاملات پر آپ پیچھے ہٹ جائیں۔ ملکی حالات بہت زیادہ خراب ہوچکے ہیں۔ معیشت تباہ ہوچکی ہے۔ آپسی جھگڑوں کو ختم کریں، مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں، ملک کو اکھٹے ملکر چلائیں۔ خان نے وقت مانگ لیا ہے۔ بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔
اردو
377
609
3.5K
221K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ وہ بھرتیاں ہیں جو شہباز شریف اور نواز شریف نے مختلف ادوار میں پنجاب بھر کی پولیس میں کی ہیں ۔
اردو
62
2.6K
5.6K
65.8K
PTI
PTI@PTIofficial·
ڈاکو ڈفر الائنس نے سرمایہ کاری لانے کے دعوے کیے، مگر گزشتہ تین سال میں 100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلے گئے۔ برین ڈرین ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ایکسپورٹس تنزلی کا شکار ہیں۔ ناکام معاشی پالیسیوں کا خمیازہ اب غریب عوام بھگت رہے ہیں؟ مسلط شدہ کرپٹ ٹولہ بھاری ٹیکس وصول کر کے عوام کی چمڑی ادھیڑنے اور ہڈیوں سے گودا نچوڑنے میں مصروف ہے۔
PTI tweet media
اردو
32
1.8K
3.9K
39.4K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
تقریباً 100 کروڑ روپے کی 4X4 گاڑیاں تو ہوں گی اس پروٹوکول میں۔ سیدھے ہاتھ پر جو کالی لیکسیز ہے وہ ہے تقریباً 15 کروڑ کی ہے۔ اور کہتے ہیں کہ ہم بُرے وقت میں تنخواہ نہیں لیتے۔ تنخواہ 3 لاکھ۔ پروٹوکول 100 کروڑ۔
اردو
125
3.5K
9.4K
196.1K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
حساب لگائیں یہ خاندان بھی ،آئی ایم ایف کا مقروض ہے عیاشیاں اور ڈرامے کون کررہا ہے اور قرض کون ادا کررہا ہے😭
اردو
93
3K
6.4K
55.4K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Hamid Mir حامد میر
ایران اور امریکا کی جنگ نے شہباز شریف حکومت کی کمزوریوں پر پردہ ڈال رکھا ہے۔ حکومت نے عام آدمی کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے۔معرکہ حق کے جشن پر یہ سوال اٹھانا بھی حق گوئی کا تقاضا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے ایک نیا معرکہ حق کب شروع ہوگا ؟ jang.com.pk/news/1582054
اردو
174
880
3.2K
54.2K
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو لیکن سچ سچ بتائیں کیا آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی اور مہنگائی کنٹرول سے مطمئن ہیں؟ 🤔
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
1.6K
68
500
48.2K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
میرا کام تھا اپ تک انفارمیشن پہنچانا عمل کرنا نہ کرنا یہ اپ کا کام ہے کیونکہ 100 میں سے 75 پرسنٹ پاکستان میں گردے کی پتھریوں کے مریض ہیں گردے کی پتھری سے پریشان ہیں؟ 😰 فوری آرام کے لیے آزمائیں یہ آسان ترین گھریلو ٹوٹکا 👇 قدرتی طریقہ جو پتھری کو توڑنے اور خارج کرنے میں مددگار مانا جاتا ہے 💧🍋
اردو
8
176
309
29.2K
Adv. Ch. Abdur Rahman Nasir Burm retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
شہباز شریف صاحب یہ آخری پانچ سو روپے بچے ہیں ان کا میں پٹرول ڈلوانے جا رہا ہوں۔ شہری کی شہباز شریف کو دہائی
اردو
14
199
422
5.9K