Sabitlenmiş Tweet
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
102.5K posts

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥
@Chaaahatt_
میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں___ تمنا ہے میرے کردار سے خوشبو آئے 🤍
❤ Katılım Temmuz 2021
19 Takip Edilen14.4K Takipçiler

@Shahidjatt21 Tweet kr k bhaag rhi bs aesa b likha tha Kya🤣🤦🏻
Filipino
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweetledi

پیار سے پیاری چاھت کی شادی ھے
مطلب خوشیوں کی بہت آبادی ھے
حسیں ھے وہ بےحد حسیں ۔۔۔۔۔
پیا گھر جارہی میری شہزادی ھے
ایسے نصیب ھو تیرے زمانہ رشک کرے
دکھوں کی پرچھائی تک نا تجھ پر پڑے
تجھے دیکھ دیکھ جیے تیرا پیا۔۔
تیرے بن نا لگے اس کا جیا۔۔۔۔۔
دعائیں سارہ تیرے لیے
@Chaaahatt_

اردو
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweetledi

جو سادگی میں حسین تر ھے
وہ دلہن بن کر۔ کیسی لگے گی
جس کے جیسے کوئی نہی کبھی
مجھ کو یقیں ایسی لگے گی۔۔
ھنسے تو تارے جگمگائیں۔۔۔۔
روئے تو بارشییں ائیں۔۔۔۔۔
پیاری میری دوست وہ میری
بس قسمت بہت اچھی ھو تیری
میری ہر پل دعائیں ھیں۔۔۔
سنگ تیرے ھزاروں ھزاروں
@Chaaahatt_

اردو

اور تم نے جس طرح مجھے محبت اور مان دیا
ساری محبتیں ایک جانب اور محض سائرہ کی سہیلی ہونے کا شرف ایک جانب ❤️
مجھے نہیں فرق پڑتا میرے علاؤہ تمہاری کتنی سہیلیاں ہیں پر میرے لئے بس یہ بات باعث فخر ہے کہ مجھے بھی تمہارا ساتھ میسر ہے الحمدللّٰہ 🤍
ســــــــــائرہ خـــان.✨✨@sairakh06804394
ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح کی خوبی کا مجموعہ ۔ @Chaaahatt_
اردو
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥 retweetledi

ٹیوٹر پر چھ سالہ سفر کے دوران بہت ہی
کم دوست بنے مگر بنے ان کی مثال نہی
میں سمجھتی ھوں اگر میں زندگی میں تھوڑا بہت مسکرائی تو ان کی
وجہ سے مشعل میری انہی میں سے بہترین دوست حسین بھی سادہ بھی اخلاق بے حد اچھا صبر۔ توکل اعتماد خلوص وفا ہر طرح
کی خوبی کا مجموعہ ۔
@Chaaahatt_

اردو

@shini_zaki Aameen sum aameen
JazakAllah ❣️ duaon me hmesha yad rkhye ga
Eesti

@Chaaahatt_ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ رب العزت
نصیب بہت اچھا کرے
ہمیشہ خوش و آباد رکھے
آمیـــن یا رب العالمین
اردو

میں نے کبھی اپنی سالگرہ منانے میں زیادہ دلچسپی نہیں لی، لیکن اپنا یومِ پیدائش مجھے ہمیشہ بہت عزیز رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس دن میری ماں نے مجھے پہلی بار دیکھا اور اس کے چہرے پر جو مسکراہٹ آئی، وہ میرے لیے سب کچھ ہے۔
اس سال، میرے ساتھیوں نے اس دن کو واقعی یادگار بنا دیا۔ آپ سب کی لازوال محبت اور پیار بھرے پیغامات کے لیے میں دل سے شکرگزار ہوں۔ آپ سب کے لیے میری طرف سے بے پناہ محبت اور دعائیں!
میں نے کوشش کی کہ ہر ایک کے پیغام اور تبصرے کا جواب دوں، لیکن اگر انجانے میں کسی کا پیغام رہ گیا ہو تو اس کے لیے معذرت۔ آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ۔
بہت ساری دعاؤں کے ساتھ،
عباس

اردو
