Amir Chitta

202.3K posts

Amir Chitta

Amir Chitta

@ChittaNoon

Admirer of human progress

Singapore Katılım Kasım 2023
2.2K Takip Edilen950 Takipçiler
Amir Chitta retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق لاہور کے اچھرہ بازار کی ماڈل بازار کی طرز سے سجایا جا رہا ہے شہری اسے بہت خوش ہیں دکانداروں نے اس عمل کو سراہا ہے اور وزیراعلی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اپنے شہر اور اپنے بازاروں کو اس طرح سجتا ہوا دیکھ کر
اردو
0
15
57
706
Amir Chitta retweetledi
Humera Mumtaz Sial
Humera Mumtaz Sial@HumeraMSial23·
سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال ! 💚 وزیراعلیٰ پنجاب لوکل روڈز پروگرام کے تحت ملتان ڈویژن میں 531 کلومیٹر دیہی سڑکوں کی تعمیر جاری
اردو
0
13
19
113
Amir Chitta retweetledi
Team Pmln
Team Pmln@wajjishah130·
بدل رہا پنجاب یہ لندن پیرس نہیں مریم نوازشریف کا پنجاب ہے جی ہاں کچہری چوک راولپنڈی میں جدید انڈر پاس کا کام تیزی سے جاری۔۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A
اردو
0
22
28
177
Amir Chitta retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اچھی خبر پاکستان کا پہلا فیری سروس ٹرمینل کراچی میں مکمل ھو گیا ھے جنگ بند ھوتے ھی اسکی سروس کا آغاز کر دیا جائے گا پہلے مرحلے میں یہ فیری ایران کی چاہ بہار بندرگاہ تک جایا کرے گی اُسکے بعد مسقط ،دبئی عراق تک اسکی سروس بڑھا دی جائے گی #BunyanUmMarsoos
اردو
4
100
388
10.2K
Amir Chitta retweetledi
Amir Chitta retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨جنگ کے ہیرو پاکستان کے عام لوگ ❤️👏👏 معرکہ حق میں پاکستان کے دفاعی اداروں کے ساتھ جو اس جنگ کے اصل ہیرو تھے وہ پاکستان کے عام لوگ تھے آپ ابھی ایران والی جنگ دیکھ لیں آپ دنیا کی کوئی جنگ دیں لیں ایسی بہادری نہی ملے گی عوام گلی محلوں میں انڈین ڈرون کے پیچھے بھاگ رہی تھی ان کا تماشہ بنا دیا تھا آپ چیک کرو وہ ڈرون کا نشانہ لگاتے جب گر جاتا اس کا ملبہ بھی اٹھا کر خود فوج کے حوالے کرتے فوجیوں کو ہاتھ نہی لگانے دے رہے تھے بلکے خود یہ کام عزت و احترام سے کر رہے تھے پاکستان قوم کو فرشی سلام ایک سول اعزاز پاکستان کی قوم کا بھی بنتا ہے لازمی دیں
اردو
13
190
464
3.5K
Amir Chitta retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
اپنی شادی کی تقریب چھوڑ کر میرٹ پر لیپ ٹاپ لینے پہنچنے والے اس باہمت نوجوان نے سب کے دل جیت لیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی طالب علم کے اس جذبے کو بھرپور سراہا۔ ​#LaptopScheme #PMShehbazSharif #PakistanYouth
اردو
0
7
27
210
Amir Chitta retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
پاکستانی فورسز اور عوام کے درمیان رشتہ انتہائی مضبوط اور قابل فخر ہے۔ ان کے درمیان مسلسل رابطہ اور ملاقاتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ پشاور میں سیکیورٹی حکام کی نوجوانوں سے ملاقات اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی تھی جو اعتماد اور ہم آہنگی کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
اردو
1
36
173
3.6K
Amir Chitta retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کسی بھی ملک کے دفاع کی پہلی لائن اس کی عوام ہوتی ہے پاکستان جیسی بہادر عوام میں نے دنیا میں کہیں نہی دیکھی ہے ہم نے مطالعہ پاکستان پڑھا تھا ہم نے معرکہ حق میں اسے سچ ہوتے دیکھا ہے یہ مناظر نایاب تھے اسی لیے جب اس عوام پر مہنگائی اور دیکھ ظلم دیکھتا تو دکھ ہوتا ہے
اردو
11
328
952
6.7K
Amir Chitta retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ایس ایس جی کی تربیت دنیا کی سخت ترین اور اعلیٰ ترین تربیتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ وہ جوان ہیں جو غیر معمولی حالات میں بھی حوصلہ، برداشت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ وطن کی حفاظت کے لیے ان کی قربانیاں اور تیاری پاکستان کی مضبوطی کی ضمانت ہیں۔ 🇵🇰
اردو
0
10
24
237
Amir Chitta retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
قوم کی بہن قوم کی بیٹی ، کیپٹن ایمان درانی ✨🪖⚡🇵🇰 یاد رہے ، اس بیٹی نے ملک کے اندرونی دشمنوں کو ایسی آگ لگائی تھی 😅 کہ پاکستان دشمنی میں اندھے ناسور گٹر کی طرح ابلنے پر مجبور ہوگۓ تھے ۔۔۔ یاد ہے نا 😎📢🚨👇
اردو
11
98
343
14.2K
Amir Chitta retweetledi
PML-N Digital
PML-N Digital@pmlndigitalpk·
فلم سٹی کے قیام پر اداکار سلیم البیلا کی وزیر اعلی مریم نواز کو دعائیں
اردو
0
29
40
346
Amir Chitta retweetledi
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
اس بندے نے ثابت کر دیا کہ اس کے پاس بڑی گاڑی کیوں ہے♥️🫶
اردو
50
671
6.3K
227.2K
Amir Chitta retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
لیپ ٹاپ اور اسکالرشپس کسی پر احسان نہیں بلکہ محنت، قابلیت اور میرٹ کا اعتراف ہیں۔ جب ایک یتیم بیٹی، ایک ڈرائیور کا بیٹا اور ایک ترکھان کی بیٹی اپنی صلاحیت کے بل پر اسٹیج تک پہنچتے ہیں تو یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مواقع برابر ہوں تو پاکستان کا ہر بچہ آگے بڑھ سکتا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
اردو
0
13
14
164
Amir Chitta retweetledi
Muzamal Suharwardy Team
Muzamal Suharwardy Team@MSuharwardy_·
سعودی عرب اور قطر نے بھی امریکہ کو اپنی ائیر سپیس دینے کا اعلان کردیا ہےامریکہ نے اب ایران کو ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے کیونکہ اب ایران اور چین کے تعلقات بھی خراب ہو رہے ہیں چین ایران کو معاہدے پر مجبورکررہا ہےاب دوبارہ آپریشن فریڈم کا اعلان ہوگیا ہے اور اب کیونکہ ہرمز کو کھلوانا امریکہ کیلئے ہی نہیں بلکہ چین سمیت پوری دنیا کیلئے ضروری ہو گیا ہے ایرانی سپریم لیڈر سے ایرانی صدر کی ملاقات کے بعد دوبارہ حملوں کی باتیں شروع ہو گئیں ہیں،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=_ysum_…
YouTube video
YouTube
اردو
13
48
147
17.5K
Amir Chitta retweetledi
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
ہم سڑکیں بناتے جائیں گے، یہ سڑکیں ناپتے جائیں گے ✌️💚👏
اردو
7
84
279
2.3K
Amir Chitta retweetledi
Safdar Leghari
Safdar Leghari@leghari_safdar·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "مفت کڈنی ٹرانسپلانٹ پروگرام" سے سیالکوٹ کے وقاص لطیف کی زندگی بدل گئی۔ تین سال تک ہفتے میں دو بار میلوں کا سفر طے کر کے ڈائیلسز کروانے والے وقاص کا جناح ہسپتال میں ڈیڑھ ماہ کے اندر کامیاب اور بالکل مفت ٹرانسپلانٹ مکمل ہوا۔ وقاص لطیف کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سے لے کر آپریشن اور اب تک کی تمام ادویات ہسپتال کی جانب سے فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے اس سہولت پر وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی شکریہ ادا کیا جس کی بدولت وہ آج ایک صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔
اردو
0
8
21
138
Amir Chitta retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
ہندوستان والوں دیکھ لو معرکہ حق کے موقع پر بلوچ عوام کا افواج پاکستان کو تاریخی خراج تحسین پیش کر رہے ہیں الحمدلله 🇵🇰 🫡 #BunyanUmMarsoos
اردو
1
15
39
185