Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri
1.5K posts

Shameer chuhadri
@Chohan_Amjad
Vehari,punjab ,pakistan Katılım Şubat 2013
372 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Shameer chuhadri retweetledi

مفادات کیلئے لئے عہدوں پہ چپکی قیادت کے خلاف خوش آئند فیصلہ سازی🚨
یہ اکھاڑ پچھاڑ 26 نومبر کے سانحے کے بعد ہی ہو جانی چاہیے تھی، بہرحال دیر آئے درست آئے۔
بھلے وقتوں کی مسلط شدہ نالائق قیادت، جو تحریکِ انصاف جیسی جماعت—جس کا مقابلہ مافیا سے ہے—یہ کبھی اہل ہی نہیں تھی۔ان میں سے زیادہ تر کا مقصد صرف اور صرف دھڑا بندی اور الیکشن رہا ہمیشہ جبکہ عمران خان کا مقصد حقیقی آزادی ہے۔
پھر 9 مئی کے بعد ان تمام کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی۔ کچھ بیرونِ ملک ہیں جو موجود ہی نہیں اور نہ ہی دفاع کر سکتے ہیں، اور کچھ اس قابل ہی نہیں کہ اس مافیا کے آگے ڈٹ سکیں۔
یہ ایک بہت اچھا فیصلہ اور ایک درست شروعات ہے۔
اردو
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi

افسوس ناک!
کڑوا ہے مگر سچ—خود فریبی اور چاپلوسی سے نکل کر سوچیں اور آواز اٹھائیں۔
پنجاب سے نہایت کم تعداد میں ارکانِ پارلیمنٹ اڈیالہ پہنچے، اور جو آئے وہ صرف تصویریں بنا کر واپس چلے گئے۔ اعلیٰ قیادت کے چند افراد نے سوشل میڈیا پر دعوے کیے کہ وہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے، مگر سردی اور نیند نے انہیں زیادہ دیر ٹھہرنے نہ دیا۔
رات ڈھائی سے تین بجے کے درمیان وہاں صرف تقریباً 20 لوگ رہ گئے—قیادت میں صرف شاہد خٹک، نعیم حیدر پنجوتا، مشتاق غنی موجود تھے، باقی سب عام ورکرز تھے۔
پھر فسطائیت، ریاستی جبر اور سرد رات میں واٹر کینن کے استعمال نے انہیں بھی وہاں سے ہٹا دیا۔
⸻
سوال نمبر 1:
ٹکٹ ہولڈرز عمران خان کی بہنوں کا ساتھ چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟
کیا انہیں پہلے ہی آنے والے حملے کی خبر تھی؟
سوال نمبر 2:
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کی تعداد اتنی کم کیوں تھی؟
سوال نمبر 3:
کیا ہم واقعی اتنے کمزور مقام پر پہنچ چکے ہیں کہ صرف چہرہ دکھا کر واپسی “فرض” سمجھ لیا جاتا ہے؟
سوال نمبر 4:
اتنی معمولی اور سطحی مہم کے ساتھ کیا ہم عمران خان کو باہر نکال پائیں گے؟
اردو
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi

خبر انجوائے کریں 😊
قومی اسمبلی سے ملنے والی رقم کے ایک ساتھ 12 ایم این ایز دعویدوار۔۔
مگر رقم نکلی اقبال آفریدی کی جو پی ٹی آئی کے MNA ہیں ۔
سنا ہے دعوے دار باقی گیارہ ایم این اے ن لیگ کے تھے ؟؟😂😂😂
#ARYNews




اردو
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi

ڈیرہ غازی خان 🫶🫶
جب آپ کسی شادی کی تقریب میں جائیں اور آپ کو دیکھتے ہی عمران خان کا نعرہ بلند ہو جائے تو اس سے بڑا اعزاز اور سرٹیفیکیٹ اور کیا ہو سکتا آپ کے لئے ۔۔
اب تو سینکڑوں ہزاروں چلتے پھرتے عمران خان ملیں گے آپ کو
عمران خان ایسے سرائیت کر گیا ہے ۔
کچھ بے چارے پابندیاں لگانے کی کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
اردو
Shameer chuhadri retweetledi

شفیع جان🫶
یہ ہیں وہ نئے اور ابھرتے ہوئے چہرے جنہیں 9 مئی کے بعد موقع ملا، اور جب آپ انہیں PTI کا دفاع کرتے دیکھیں گے تو واقعی رشک آئے گا۔
بدقسمتی سے، سالہا سال سے پارٹی پر مسلط بھگوڑوں کو ہٹا کر اب نئی قیادت کو سامنے لانا ناگزیر ہو چکا ہے۔
پنجاب میں PTI پر مسلط بے شمار نمبر ٹانک لوگ تھے جنہوں نے ذاتی مفادات کیلئے گروپنگ کرکے پارٹی کو شدید نقصان پہنچایا۔ان کے مقاصد صرف اور صرف ٹکٹوں کے حصول رہے ہیں ان کو انقلاب نہی لانا لاتعداد ٹکٹ ہولڈرز اور اسی عہد دار کمپرومائز ہیں جبکہ پی ٹی آئی تو اس کرپٹ نظام کیخلاف ایک انقلابی جماعت ہے۔
خاص طور پر جنوبی پنجاب میں نہ کوئی چیک اینڈ بیلنس تھا اور نہ ہی ورکرز کو کوئی اہمیت دی گئی۔ توجہ ہمیشہ اسلام آباد اور لاہور تک محدود رہی۔
عالیہ حمزہ نے روپوشی سے پہلے کبھی بھی جنوبی پنجاب کے ورکرز کو نہ سنا، اور نہ ہی ان 80٪ ورکرز اور عہدیداران کی آواز کو اہمیت دی جنہوں نے اپنے صدر عون عباس بپی کے خلاف شدید تحفظات کیساتھ باقائدہ دستخط کر کے پٹیشن فائل کی ۔

اردو
Shameer chuhadri retweetledi

PTIجنوبی پنجاب کی تباہی کے ذمہ دار عون عباس بپی اور معین ریاض قریشی ہیں ۔
9 مئی کے بعد عون عباس بپی کی یہ ویڈیو ہے جس میں یہ پارٹی چھوڑ جاتے ہیں ورکرز جیلوں میں پڑے رہ گئے اور ریجن کا صدر بھگوڑا ہو گیا تنظیمیں اپنے ورکرز کے پیچھے کھڑی ہوتی مگر صدر ہی بھاگ جائے تو حالت کیا ہو گی ۔۔
ان کے خلاف جنوبی پنجاب کے 2000 ہزار عہدہدران نے عدم اعتماد کی پٹیشن دے رکھی ہے۔
مگر الیکشن ہوتے ہی حالات جیسے ہی قدرے بہتر ہوئے مشکل وقت میں بھاگ جانے والے کو ظلم جبر فسطائیت کا ڈٹ کر سامنا کرنے والے ورکرز پہ دوبارہ صدر لگا دیا گیا ۔۔
ان کو کسی صورت جنوبی پنجاب کا ورکر تسلیم نہی کرتا یہ وہ بھگوڑے ہیں جن کو پارٹی میں پلانٹ کیا گیا ہے ورنہ کوئی ایک مثال ہے تو بتائیں 9 مئی سے پہلے والی کسی اعلی قیادت جو چھوڑ گئی ہو اور اسے پارٹی میں لیا گیا ہو۔۔
عون عباس بپی کو کسی صورت دوبارہ نا سینٹر بننے دینگے نا اس کسی تنظیمی عہدے پہ رہنے دینگے ۔
ان کو جو بھی پارٹی میں سہولتکاری دے رہا ہے اسے بھی بے نقاب کرینگے ۔۔
نوٹ : اگر کل اڈیالہ جیل کے باہر جنوبئ پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈرز جن کی تعداد 46 -MNA اور 93-MPA ہے یقینی نا ہوئی تو ورکرز ان کے پارٹی کے اندر بیٹھے سہولتکاروں کو پکڑیں گے ۔۔
اردو
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi
Shameer chuhadri retweetledi

پنجاب والوں کیلئے 👇
21 ستمبر 2022 کو وزیراعلیٰ ہاؤس لاہور میں عمران خان کی زیرِ صدارت جنوبی پنجاب اور سنٹرل پنجاب کی تنظیمی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی نے خان صاحب کے سامنے 9000 عہدیداران کا غلط دعویٰ پیش کیا، اور ان کے ساتھ آئے چند ’’چابی والے کھلونوں‘‘ نے خوشامدانہ تالیاں بجا کر ماحول بنا دیا۔ مگر ہم تو انقلابی ٹھہرے—مجھ سے وہ منظر برداشت نہ ہوا۔
میں نے عمران خان کے سامنے پوری سچائی رکھی کہ جنوبی پنجاب میں 9000 عہدہ دار والی بات خود سے دھوکہ یہ اعداد و شمار غلط بیانی کے سوا کچھ نہیں۔
میں نے تجویز دی کہ ریجنل باڈی کے 26 نوٹیفائیڈ عہدیداران کو اضلاع اور تحصیلوں کی مانیٹرنگ پر لگایا جائے تاکہ تنظیم فعال بھی ہو اور حقیقی چیک اینڈ بیلنس بھی قائم ہو۔
عمران خان کو میری تجویز پسند آئی اور انہوں نے فوراً عملدرآمد کا حکم دیا—لیکن عون عباس بپی نے اس آئیڈیے کی دھجیاں اڑا دیں اور صرف اپنے قریبی چار لوگوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تاکہ اصل مانیٹرنگ کبھی نہ ہو سکے۔
جنوبی پنجاب کا المیہ ہمیشہ ایک ہی رہا ہے: کمزور اور خود ساختہ قیادت۔
ورکر مخلص ہے، دل سے کام کرتا ہے، مگر قیادت نے نہ کبھی تنظیمی اجلاس بلائے اور نہ ٹکٹوں کی منصفانہ تقسیم کی۔
اسی نااہلی کا نتیجہ ہے کہ آج ان کے ٹکٹ ہولڈر کہیں نظر نہیں آتے۔
یہ وہی عون عباس بپی ہے جس نے 9000 کا جھوٹ بولا تھا—
آج وہ انہی 9000 میں سے 100 کارکن بھی اڈیالہ یا کسی احتجاج میں نہیں لا سکا۔
پنجاب کی تنظیموں کو ایسے نااہل لوگوں کے حوالے رکھا گیا، جبکہ زبیر نیازی جیسے محنتی لوگ ایک مخصوص ونگ تک محدود کر دیے گئے۔
یہ سب اندرونی منافقین کی ملی بھگت سے ہوتا رہا، جن کی نظر صرف انتخابات کے ٹکٹوں پر تھی۔
انہیں اندازہ ہی نہ تھا کہ یہ پارٹی مافیا کے خلاف انقلاب کی جنگ لڑ رہی ہے—یہ سمجھتے رہے کہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا۔
پھر 9 مئی آیا…
اور وہ سب بھگوڑے نکلے—کوئی اچھا بھگوڑا، کوئی بُرا—
خان کے ساتھ کھڑا کون رہ گیا؟
صرف ورکر! 🔥🔥
نوٹ: جنوبی پنجاب کے 2000 ورکروں نے اپنے ریجنل صدر کے خلاف بطور پٹیشنر میرا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے براہِ راست دستخط کرکے پٹیشن پارٹی فورم پر جمع کروا دی ہے۔
باقی پنجاب بھی آگے بڑھے—پنجاب کو ٹھیک کرنے کیلئے آواز اٹھائیں۔
امجد حمید چوہان
ایڈیشنل سیکریٹری جنرل
پاکستان تحریک انصاف، جنوبی پنجاب




اردو
Shameer chuhadri retweetledi

آواز اٹھاؤ ایسا نہی ہونا چاہئے
#مرتے_ہوؤں_کو_مت_مارو
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265
بہت ہی تشویشناک،درد ناک،افسوس ناک اگر یہ خبر سچی ہے تو اس پر آواز اٹھائیں۔یہ ظلم ہے #مرتے_ہوؤں_کو_مت_مارو
اردو
Shameer chuhadri retweetledi

کراچی کا عون بپی
بد قسمتی سےکئی کئی سال سے مسلط کئے ہوئے ہیں پارٹی پر
انہوں نے اپنی اتنی جڑیں مضبوط کر لی ہیں کہ سب کو اس بات کا با خوبی علم ہے کہ یہ خود ساختہ ڈرامے رچاتے ہیں کبھی گرفتاری کا کبھی مل جل کر احتجاج سے فرار کا عمران خان کے لئے دو سال سے کچھ نہی کیا ۔کوئی پوچھنے والا نہی انکو۔
مگر اب ان کا تیا پانچا کرے گی نو مئی کے بعد ے ابھرتی ہوئی نئی اور بدلی ہوئی پاکستان تحریک انصاف۔۔
اردو

