Saba

3.7K posts

Saba banner
Saba

Saba

@Choz_le

Katılım Eylül 2025
32 Takip Edilen83 Takipçiler
پـــرنــدے
پـــرنــدے@Parinday_·
ٹرینز اتنی لیٹ کیوں آرہی ہیں ؟ لائلپور نہیں پہنچی اب تک پاکستان ایکسپریس ۔ پاکستانی ٹرینوں میں اردو والے سفر کا مطلب انگریزی والا سفر ہے ویسے شکر ہے پرندہ کراچی سے نہیں بیٹھا اُس دورِ فرعون کی ٹرین میں
اردو
3
1
21
368
Λ. 🇵🇸
Λ. 🇵🇸@Anaaa821·
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ
العربية
16
5
48
707
گاؤں والی
گاؤں والی@Paaaaroooojiii·
یا اللہ رحمتوں والی بارشیں عطا کر کسانوں کی سال کی محنت ان کا قل اثاثہ یہی فصلیں ہیں 💔
گاؤں والی tweet mediaگاؤں والی tweet media
اردو
19
4
39
619
CAPTAIN.
CAPTAIN.@mafkrocap1·
Where does most of your salary get spent?
English
32
1
41
3.4K
Saba
Saba@Choz_le·
@Parinday_ پازیٹو سوچیں رونق ہے ساتھ میں کمپنی بھی دے رہے😂🤣
اردو
1
0
1
11
پـــرنــدے
پـــرنــدے@Parinday_·
@Choz_le لو دیکھو پاکستانی ٹرین ۔۔پاکستان ترقی کر رہا ہے 😹
پـــرنــدے tweet media
اردو
2
0
1
32
Saba
Saba@Choz_le·
@Parinday_ ہاہا ہاہا😂😂توبہ میری اماں نے کیا ہوا 3 2بار باقی بہن بھائیوں نے بھی بس میں نہیں کیا
اردو
0
0
1
11
PUCHAA APPSEY
PUCHAA APPSEY@app_sey_matlab·
Maturity is when you realize "Kisi k ghar sey Aya meetha nahi khaty"
Filipino
71
18
744
132.6K
Saba
Saba@Choz_le·
زندگی خاک نہ تھی ، خاک اُڑاتے گُزری تجھ سے کیا کہتے تِرے پاس جو آتے گُزری دِن جو گُزرا ، تو کِسی یاد کی رَو میں گُزرا شام آئی ، تو کوئی خُواب دِکھاتے گُزری اچھے وقتوں کی تمنّا میں رہی عمرِ رواں وقت ایسا تھا ، کہ بس ناز اُٹھاتے گُزری نصیرؔ تُرابی
اردو
6
1
8
140
Mubham Musk
Mubham Musk@Zahr_E_Qaatil·
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا جن ہو جاتا ہوں 👻
اردو
18
0
66
835
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
جب اپنائیت صرف باتوں تک محدود ہو جائے پھر دل دماغ ایک ہی نقطے پر متفق ہو جاتے، اور وہ نقطہ ہے تنہائی کا پھر انسان ہزاروں انسانوں میں بھی تنہائی کے ساتھ ہی رہنا پسند کرتا،،، 🙂
اردو
21
19
61
762
Saba
Saba@Choz_le·
@UrduVirsa Wah khob وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
اردو
1
0
2
27
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے وہی ستارہ شب غم کا اک ستارہ ہے وہ اک ستارہ جو چشم سحر میں رہتا ہے کھلی فضا کا پیامی ہوا کا باسی ہے کہاں وہ حلقۂ دیوار و در میں رہتا ہے جو میرے ہونٹوں پہ آئے تو گنگناؤں اسے وہ شعر بن کے بیاض نظر میں رہتا ہے گزرتا وقت مرا غم گسار کیا ہو گا یہ خود تعاقب شام و سحر میں رہتا ہے مرا ہی روپ ہے تو غور سے اگر دیکھے بگولہ سا جو تری رہ گزر میں رہتا ہے نہ جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسملؔ ہر ایک سانس مرا اب سفر میں رہتا ہے بسمل صابری
اردو ورثہ tweet media
اردو
4
26
132
3.8K
Saba
Saba@Choz_le·
@chakor_A143 الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں
اردو
1
0
1
3
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@Choz_le پیاری صبا کی دعائیں ہیں 🥰 شکر الحمدللہ آپ کیسی ہیں
اردو
2
0
1
1
Saba
Saba@Choz_le·
@meSana220 اپنا ایک گھر لوں گی باقی سے ٹریڈنگ کروںگی
اردو
0
0
0
6
Sana Shah 🌸
Sana Shah 🌸@meSana220·
You get $10million right now. What are you doing first?
English
7
1
6
1.4K