@umm
5.6K posts




وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad







شام کے وقت جبری لاک ڈاؤن سے بڑے بڑے کاروبار بھی رُل گۓ ہیں،کروڑوں اربوں کا نقصان ہے، لیکن کچھ وزراء لیول پر بات ہورہی ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو مستقل کردیں کیونکہ ہم “قوم کی دیر تک جاگنے کی عادت بدلنا چاہتے ہیں” 👏🏻 یہ افراد دراصل Sadist ہیں، جنکی آفس کے بعد کوئ سوشل یا فیملی لائف نہیں، اور یہ چاہتے ہیں دیگر عوام بھی کام کاج کے بعد شام کو گھر آۓ تو فوراً چادر اوڑھ کر سو جاۓ۔ ایسے شاہکاروں سے پوچھیں کہ چند کاروباری سرگرمیاں جیسے کھانا پینا، شاپنگ، شام کو ہی کی جاتی ہے، تپتی ہوئ دھوپ میں صبح صبح نہیں۔ ویسے بھی لوگ دن میں دفتر/ سکول/کالج ہوتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے حمایتی افراد یورپ کے مثال دیتے ہیں کہ وہاں سب ۶ بجے بند ہوجاتا ہے، کیا ان افراد کو یورپ اور پاکستان جیسے گرم ملک کے موسم کا فرق بھی نہیں پتہ۔۔؟؟ کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ؟ تفصیل: youtu.be/iYr6UCVPC-4?si…

چل پھر کر شاپر،شرٹس اور دیگر اشیاء بیچنے والے اس وقت پنجاب حکومت کی بنائی پیرا فورس کا نشانہ ہیں۔ مقررہ حد میں جو پھٹا لگا کر کچھ بیچ رہا اس کا بھی سامان اٹھا لیتے۔ ہم کیا کریں چل پھر کر چیز فروخت کرنا کونسی تجاوزات ہے؟سامان چھڑوانے پر جو خرچ آتا اور جتنا ضائع ہوتا وہ ہماری کل انویسٹمنٹ سے زیادہ ہے۔ کریم مارکیٹ میں بچوں کی روزی روٹی کمانے والے ورکرز کا سوال














