Tabish chughtai

2.1K posts

Tabish chughtai

Tabish chughtai

@ChughtaiTabish

I am a political worker of PMLN ajk Muhammad Nawaz Sharif is my favorite leader I am with the ideology and thinking of my leader I love humanity 💝

Doha, Qatar Katılım Haziran 2022
2.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج پوری دنیا کی میڈیا پر ، ایک ہی نام ہے "پاکستان" یااللہ پاک تیرا شکر ہے تو نے پاکستان کو ایسے باہمت اور دور اندیش قائدین عطا فرمائے، جن کی بدولت ملک میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کے راستے روشن ہو رہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️🇵🇰
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
0
18
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
باغ کے ساتھ محبت کے ساتھ نکلنا مشتاق منہاس کو ووٹ ڈالنا ترقی کو ووٹ ڈالنا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ #IslamabadTalks #BreakingNews #Pakistan #welcome
اردو
0
0
0
12
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کو لبنان پر فوری حملے روکنے کا حکم اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو لبنان سے براہ راست مذاکرات کرنے کی ہدایت
اردو
0
0
1
9
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
دن رات کی انتھک محنت ہر مشکل گھڑی میں دانشمندانہ سفارت کاری اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی کامیابیوں پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابیوں سے ہمکنارفرمائے 🇵🇰
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
1
31
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
اسلام آباد میں دہشتگردی کے افسوس ناک واقعے کے پیش نظر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے بسنت فیسٹیول منسوخ کردیا۔
اردو
0
0
2
21
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
قائدِ عوام استقامت خوشحالی عزم و ہمت کی علامت اور معمار پاکستان قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کو سالگرہ مبارک آپ کی قیادت اور عوامی خدمت کا سفر پاکستان کی تاریخ کاروشن باب ہےاللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ آپ کا سایہ قوم پر برقرار رہےآمین #HBDNawazSharif
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
0
9
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
عرفان صدیقی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، ، وہ مسلم لیگ ن کا ایک قیمتی اثاثہ تھے، ، اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲🏻
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
0
11
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستان کا پورا پاسپورٹ تبدیل ہوگیا، لیکن ایک جملے کو حرف بہ حرف اُسی طرح لکھا گیا ہے جیسے ہونا چاہیے تھا، "یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ملکوں کے لیے کارآمد ہے"! بلکہ اب کی بار یہ جملہ 2 صفحوں پر لکھ دیا گیا ہے، صفحہ نمبر 3 اور 4!
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
1
34
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پولینڈ کے وزیرِخارجہ کا 2 روزہ دورہ اسلام آباد، موجودہ حکومت کی کامیاب،متحرک خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے۔ ماضی کی حکومتوں نےجو تعلقات کمزور کیے،آج وہ دوبارہ اعتماد میں بدل رہےہیں۔
اردو
0
0
0
17
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستان کی سفارت کاری اس وقت عروج پر ہےاور اس کامیابی کا سہرا وزیراعظم شہبازشریف کے سر ہےقیامِ پاکستان سے آج تک ہم فلسطین اور کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے حامی رہے ہیں، اور غزہ میں قائم ہونے والا امن بھی پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا نتیجہ ھے طلال چوہدری وزیر مملکت داخلہ امور
اردو
0
0
0
24
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
افغانستان کی پاکستان پر جارحیت کی اپڈیٹ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کی سرحد پر 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے وہاں موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں یا پھر اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں
اردو
0
0
0
27
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستانی فورسز اپنی مؤثر اور شدید جوابی کاروائی میں انتہائی اختیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ صرف خارجیوں کی مدد کرنے والی اور پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والی افغانی پوسٹوں کو ہی نشانہ بنایا جائے، سیکورٹی ذرائع
اردو
0
0
0
11
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستان نے رات گئے افغانستان کی جانب سے کی گئی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، متعدد افغان چوکیاں تباہ، درجنوں اہلکار پسپا پاکستانی سرحدی فورسز نے دشمن کو واضح پیغام دیا وطن کی سرحدیں محفوظ ہیں #westandwithpakarmy
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
0
21
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
پاکستان کی بہادر افواج ہماری شان، ہماری پہچان اور ہماری حفاظت کی ضمانت ہیں۔ قوم اپنے سپاہیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے
Tabish chughtai tweet media
اردو
0
0
0
5
Tabish chughtai retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
ڈی جی آئی ایس پی آر شہدا کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔۔
اردو
493
575
2.2K
66K
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا #PMShehbazSharif
اردو
0
0
0
65
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
وزیراعظم شہباز شریف پی ایچ ڈی ڈاکٹر بن گئے، ملائیشیا کی ریاست پہانگ کی ملکہ نے وزیراعظم کو پی ایچ ڈی ڈاکٹریٹ لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری دی
اردو
0
0
0
12
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
وزیراعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف صاحب کا ملائیشیا پہنچنے پروزیر اعظم عزت ماب انور ابراہیم نے شاندار استقبال کیا۔ 🇵🇰♥️🇲🇾
اردو
0
0
0
19
Tabish chughtai
Tabish chughtai@ChughtaiTabish·
بھارت کو ہینڈل کرنا جانتے ہیں، بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے، پاک فوج
اردو
0
0
0
9