
سویڈن کی سفیر (@SwedeninPK) الیگزینڈرا برگ وان لِنڈے کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات آرکٹک سرکل اسمبلی میں شرکت کی دعوت پر سفیرِ سویڈن کی وفاقی وزیر کو مبارکباد موسمیاتی مسائل سرحدوں سے بالاتر ہیں، سفیر گلیشیئرز سے متاثرہ ممالک کو مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی۔ ڈاکٹر مصدق ملک آرکٹک اور ہمالیائی خطوں کے ممالک کے درمیان تحقیق اور تعاون ضروری ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک سویڈن موسمیاتی اقدامات میں نجی شعبے کی شمولیت کو بھی اہم سمجھتا ہے سویڈش بینک SEB کی پاکستان میں ملٹی کنٹری کلائمیٹ فنڈ کے قیام میں دلچسپی مجوزہ فنڈ پانی، انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبوں پر توجہ دے گا مقامی کمپنیوں کے موسمیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے خطرات کم کرنے کی تجویز فنڈ کے قیام کے لیے گرین کلائمیٹ فنڈ کے ساتھ تعاون متوقع وزارت موسمیاتی تبدیلی سے بطور نیشنل ڈیزگنیٹڈ اتھارٹی معاونت کی درخواست سویڈش بینک اور وزارت کے درمیان تفصیلی اجلاس منعقد کیا جائے۔ ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان میں موسمیاتی سرمایہ کاری کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، وفاقی وزیر


















