CloudGRC
22.2K posts

CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi

ثاقب بشیر 🔥🔥🔥
اسلام آباد پائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دینا چاہتے
قیدیوں کے بنیادی حقوق کو عالمی سطح پر ڈسکس کیا جا رہا ہے ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھوں کا مسئلہ ہوا ہے، اب تو یہ ہر ایک کا سوال ہے کہ جیل میں ایسا کیا وائرس ہے کہ دونوں میاں بیوی کی دائیں آنکھیں خراب ہو گئیں، ہیں؟؟ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آنکھیں خراب ہونے اور قید تنہائی میں رکھنے پر سلمان صفدر نے آئی جی جیل خانہ جات، سپریٹینڈٹ اڈیالہ جیل اور الشفاء ہسپتال کے ریکارڈ کو طلب کرنے کی استدعا کردی۔
جسٹس صاحب مرکزی اپیل سننا چاہتے ہیں جبکہ بیرسٹر سلمان صفدر سزا معطلی کی درخواست پہلے سننے کی استدعا کرتے رہے۔
اردو
CloudGRC retweetledi

The most serious fuel price shock to hit Pakistan in more than half a century threatens to unleash a flood of cascading crises that could batter all aspects of the economy and undermine the gov't of PM Shehbaz Sharif aje.news/bc6tws

English
CloudGRC retweetledi

جہاں ایک سابق وزیرِاعظم، اس ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے سربراہ اور ان کی اہلیہ کی صحت سے مسلسل کھیلا جائے، شخصی آزادیوں کی اس سے بڑھ کر بے رحم، شرمناک اور انسانیت سوز مثال بھلا اور کیا ہوگی؟
Waseem Malik@iwaseemmalik
عمران خان سے ملاقات کرنے والے غیر متنازع، غیر سیاسی وکیل سلمان صفدر کے عدالت میں دئیے بیان کے مطابق "عمران خان کہتے ہیں انہیں، انکی اہلیہ کو 22 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، سلام تک کا جواب نہیں دیا جاتا، ایک آنکھ سے نہیں دیکھ پارہا اور ڈاکٹرز ناقابلِ علاج قرار دے چکے ہیں"
اردو
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi

CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi

یہ وہی DC ہے جسے جسٹس بابر ستار نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بار بار غیر قانونی MPO آرڈر جاری کرنے پر 6 ماہ کی سزا سنائی لیکن ریاست نے نہ صرف وہ سزا ختم کروائی بلکہ DC صاحب کو صدارتی تمغے سے نواز کر مجبور قوم کو پیغام دے دیا کہ جو ریاست کی خدمت کرے گا ہم اسے لُو بھی نہیں لگنے دیں گے اور کوئی مائی کا لال جج اسے چھو نہیں سکے گا، ایک بابر ستار نے جرات کی تھی اور اسے بھی ہم نے اُٹھا کر پشاور جا پھینکا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ ہم ایک ملک میں نہیں بلکہ ایک سرکس میں رہ رہے ہیں
Riaz ul Haq@Riazhaq
ڈی سی اسلام آباد کو شہر کے مہنگے ترین سیکٹر میں دو مہینے میں پلاٹ الاٹ ہوگیا۔
اردو
CloudGRC retweetledi

Ali Wazir voted for VONC on behalf of PPP and Bajwa against Imran Khan. He was released at that time; it has been almost four years, and he is still being kept in jail on fake cases in Sindh under the PPP government.
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
علی وزیر سندھ میں قید ہیں، عدالت ایک کیس میں ضمانت دیتی ہے تو ایک اور مقدمہ درج ہو جاتا ہے۔ اب علی وزیر کیخلاف شکار پور میں کلاشنکوف لے کر ڈکیتی کا مقدمہ بنایا گیا ہے۔ بلاول زرداری جمہوری ہیں، انسانی حقوق کے چیمپئن ہیں وغیرہ وغیرہ وغیرہ
English
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi
CloudGRC retweetledi









