حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت ترکیہ اورشام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے سلسلہ میں گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژنزکے تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی خصوصی مہم چلائی جائے گی #cm_punjab
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان کا جی ٹی ایس چوک، لاری اڈا گجرات، چناب پل ، اور دھونکل وزیرآباد میں قائم پولیو فکسڈ پوائنٹس کا دورہ کیا پولیو ورکز سے ملاقات کی اور ٹیموں کی کارگردگی کا جائزہ لیا کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہا کہ پولیو مہم 16 تا 20 جنوری تک جاری رہے گی-
کمشنر گجرات ڈویژن ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن گجرات احمد کمال مان نے میونسپل افسران کے ہمراہ شہر کا تفصیلی دورہ کیا, انہوں نے جیل چوک، حسن چوک، سرگودھا روڈ م، شادی وال روڈ اور لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں جسری صفائی مہم کا جائزہ لیا دورہ کیا،
گجرات: () کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہا کہ ضلع وزیر کے شہریوں کو ریونیو، میونسپل،ڈومیسائل سمیت تمام سروسز بہترین انداز میں فراہم کی جائیں، شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے ریونیو کے حوالے سے درخواستوں، کیسیز اور اپیلوں کی سماعت، میونسپل سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہا کہ شادمان تا بھمبر نالہ سیوریج لائن کا منصوبہ جلد از جلد مکمل کیا جائے، منصوبے کی تعمیر میں معیاری تعمیراتی میٹریل کا استعمال یقینی بنایا جائے، شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کیے جا رہے ہیں،
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہا کہ تمام اضلاع میگا پراجیکٹس کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں، اسکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے، معیار پر کوئی سمجھوتا نہ کیا جائے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گجرات ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہا کہ ضلع وزیر آباد میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر، پولیس لینڈ کے قیام کے لئے ریونیو افسران موزوں سرکاری زمین تلاش کریں، اسامیوں کی فوری تخلیق کے لئے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے مسلسل رابطے میں رہیں. @CsPunjab@CMPunjabPK
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان کا ضلع منڈی بہاوالدین کا دورہ، ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین تسنیم احمد خاں ان کے ہمراہ تھے کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے ڈی ایچ کیو منڈی بہاوالدین، جاری ترقیاتی منصوبوں، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پھالیہ کا دورہ کیا @CMPunjabPK
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے کہ کہا کہ تمام اضلاع اسموگ سے بچاو کے لیے بروقت اقدامات یقینی بنائیں دھواں کا باعث بننے والی انڈسٹریز، گاڑیوں کے خلاف، بغیر زگ زیگ ٹیکنالوجی کے کام کرنے والے بھٹہ خشت کے کاروائی عمل میں لائی جائے. @CS_Punjab@CMPunjabPK
کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں تمام شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقات کی، ایم عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر عابد محمود غوری, پرنسپل نواز شریف میڈکل کالج ڈاکٹر ظفر گل، ڈی ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود بھی ان کے ہمراہ تھے. @CsPunjab
ڈویژنل ڈوپلمنٹ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان کے منعقد ہوا۔ اس موقع پر ڈپڑی کمشنر گجرات عامر شہزاد کنگ نے بریفگ دی۔ اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈوپلمنٹ کی 5 لوکل گورمنٹ کی اسیکموں کی منظوری دی گئی جس پر 666 ملین روپے لاگت آئے گی@CsPunjab
کمشنر گجرات ڈ ویژن کمال احمد مان اور ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر اختر محمود عباس نے کہا ہے کہ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی سمیت تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی. @CsPunjab