Commissioner Rawalpindi Division
4.3K posts

Commissioner Rawalpindi Division
@CommissionerRwp
Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement
Rawalpindi Katılım Aralık 2019
135 Takip Edilen22.1K Takipçiler



میو روڈ کثیر المنزلہ کمرشل عمارت کے منصوبے کی مجموعی لاگت 150 ملین روپے جبکہ تعمیراتی کام جولائی 2026 تک مکمل ہونے کی توقع
منصوبہ میں بیسمنٹ سمیت گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت، لفٹ کی تنصیب اور جدید سہولیات شامل
فیزیکل پیش رفت کے مطابق 30٪، مالی پیش رفت 12٪ مکمل
@MaryamNSharif

اردو


کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک اور آر پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے یومِ شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں ضلع چکوال کا دورہ کیا اور سر پاک میں جاری مرکزی جلوس کے انتظامات اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔
@GovtofPunjabPK
اردو



















