Muhammad Ali
2.2K posts

Muhammad Ali
@Comrade0512141
Feminist... Socialist....Humanist... Believe in Equality
Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2020
323 Takip Edilen36 Takipçiler

Fire-mage encounter video created with the newly released @grok Imagine 1.0
Now with 10 second videos, 720p resolution, and drastically improved audio.
🔊🎧
English
Muhammad Ali retweetledi
Muhammad Ali retweetledi

An X account, followed by the Information Minister @TararAttaullah, has made an AI-video of me.
But as we’ve said before, we’ll say it again: #AttacksWontSilenceUs.
PakVocals@PakVocals
یہوتنی ہو اور نچن آلی نہ ہو یہ کبھی ہو نہیں سکتا۔ یہوتیوں کی ونیلا آئس کریم بینظیر شاہ کی لندن کے کلب میں ڈانس وڈیو لیک
English

@HassanAyub82 @MuzzammilAslam3 تو کیا آپ اجلاس میں تھے؟ اور اگر نہیں تھے اور تک بات پہنچ گئی پھر تو یہ سیکیورٹی بریچ ہے؟ پہلے آپ کو فوراگرفتار کرنا چاہیے اوع پھر اس غدار کا سراغ لگانا چاہیے جو اتنے اہم معملات کو باہر نکالتا ہے۔
اردو

بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والے @MuzzammilAslam3 صاحب سے پوچھنا تھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اجلاس میں جو بات کی وہ آپکو یاد ہے ؟
اردو
Muhammad Ali retweetledi


@ziaurrehman76 ہاں بلکل وہ کھوکر جو قبضہ کر رہا ہے وہ تو اجکل جمعیت میں ہے۔ اور آپ سب اس کی عزت و تقریم میں مصروف ہوتے ہیں
اردو

مولانا فضل الرحمن صاحب کی کوئ ایسی خواہش ھوتی تو آپ کےبیان کردہ مشرف دور اور پھر 26 ویں ترمیم کے وقت اس سے کہیں زیادہ ایسی آفرز اسٹیبلشمنٹ ھاتھ میں لے کر پھر رھی تھی لیکن ھم تو PTi اور آپ لوگوں کے صرف گلے ھی بچاکر واپس آگئے ۔
لیکن یہ تو ھمارا جمھوری اور سیاسی حق ھے نا کہ مجھے اپنے 18 ووٹ بھی ملیں تو آئینی پراسس کے ذریعے ملیں غیرآئینی پراسس سے میں ووٹ بھی کیوں لوں؟؟؟
باقی مجھے میٹھے کے تناسب کا حساب کتاب تو نہیں معلوم کیونکہ یہ حساب کتاب آپ لوگ بہتر انداز میں کرتے ھیں لیکن یہ سیاست ھے یہاں اپنا حق لینا پڑتا ھے ورنہ اسلام آباد اور اسکی گرد ونواح کی زمینوں کی طرح کوئ بھی اس پر ناجائز اور جبری قبضہ کرلیتا ھے
Mustafa Nawaz Khokhar@mustafa_nawazk
مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے ممبر اُنھیں توڑ کر دے تاکہ وہ اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنا سکیں۔ ایک بندہ بھی نہیں ٹوٹا۔ ۲۶ ترمیم ہو یا مشرف کا ایل۔ایف۔او، ہر موقع پر مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو۔
اردو
Muhammad Ali retweetledi

’مسخرے‘ کا ’مسخرہ‘ پکارنے کا ’مسخرہ پن‘
اس کے علاوہ کیا حل ہے، کوئی نہیں۔ ملک آئین کے تحت چلتا ہے اور وہ عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے ریاست کا انتظام چلانے کی بات کرتا ہے۔
اب اگر ایک صوبے کے عوام تیسری بار ایک ہی جماعت کو منتخب کرتے ہیں تو کیا کیا جائے۔ آپ کارکردگی کی بات کریں، گُڈگورننس اور شہریوں کو سہولیات فراہم نہ کرنے کی طرف توجہ دلائیں مگر لوگ پھر بھی اُن کو منتخب کریں تو کیا ہوا، کرنے دیں۔ ایک وقت آئے گا کہ وہ تھک جائیں گے۔
عوام کی رائے ہی جمہوریت ہے اور یہی آئین کی منشا۔ ہاں! آپ تنقید کریں، تلملائیں، دوسری جماعتوں کی کارکردگی بتائیں، دیگر صوبوں کی ترقی پر بات کریں مگر عوام کی رائے کی توہین کا حق آپ کو نہیں۔
پھر بھی بہت شوق ہے تو ’یوٹیوب‘ کی سستی ’دانشوری‘ چھوڑ کر الیکشن لڑ لیں۔
صدر ٹرمپ کو آدھی سے زیادہ دُنیا پسند نہیں کرتی، مگر آدھے سے زیادہ امریکیوں نے ووٹ دے کر منتخب کیا۔ ایک آدھ کے سوا دُنیا کا ہر حکمران اب اُن کے گھٹنے چھونے کو تیار ہے۔
یہی پاپولزم پاکستان میں بھی ہے۔ ایک بڑی تعداد میں لوگ یا ووٹرز پاپولسٹ رہنما کو پسند کرتے ہیں۔
آپ پاپولسٹ رہنما کی توہین کر سکتے ہیں مگر عوام کے اجتماعی شعور کو گالی نہ دیں کیونکہ اس سے یہ تاثر بنتا ہے کہ جمہوریت تب تک درست ہے جب تک آپ کی پسندیدہ پارٹی یا سیاست دان جیت رہا ہو ۔ آپ خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کو ’مسخرہ‘ پکارتے ہیں۔ ہم آپ جیسوں کو ’چائنہ کا سید‘ سمجھتے ہیں۔ یہ اظہارِ رائے کی آزادی ہے۔
اردو
Muhammad Ali retweetledi

جس روز طالبان نے کابل پر قبضہ کیا۔ انصار عباسی طالبان کے اس قبضے کے خلاف لکھنے بولنے والے ہم جیسے لوگوں کو بتا رہے تھے کہ طالبان بہت اچھے لوگ ہیں اور ہم فقط ان کی داڑھی کی وجہ سے ان سے چڑ رہے ہیں۔
انصار بھائی سے کوئی دوست پوچھ کر بتا دے کہ ان کا تازہ موقف کیا ہے؟
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
ہمارے کچھ دوستوں کو اصل میں داڑھی سے چڑ ہے۔ اس کا تو کسی کے پاس کوئی علاج نہیں!!
اردو






