Comrade
11.3K posts

Comrade
@ComradePK
Critic by reason, Jiyala by passion.


وزیر تعلیم رانا سکندر نے ایجوکیشن ورلڈ فورم پر جب بتایا کہ مریم نواز کا تعلیم پر ویژن کیا ہے،پنجاب کے اسکولوں میں بچوں کے داخلے دوگنا ہوگئے ہیں،بجٹ دوگنا کردیا گیا ہے تو حاضرین نے تالیاں مار کر خراج تحسین پیش کیا،ویلڈن رانا سکندر صاحب

عیدالاضحیٰ قریب ہے اور لاہور میں جانور باندھنے والوں کے خلاف کارروائیوں کی خبریں عوام میں تشویش پیدا کر رہی ہیں۔ اگر کوئی شہری اپنے گلی محلے میں قربانی کے لیے جانور باندھتا ہے تو اسے مجرم سمجھنے کے بجائے مناسب انتظامات اور رہنمائی فراہم کی جانی چاہیے۔ لوگ قربانی کے جانور اپنے بیڈ روموں میں تو نہیں باندھ سکتے۔ انتظامیہ صفائی اور نظم و ضبط کو یقینی بنائے لیکن عوام کی مذہبی روایات اور زمینی حقائق کا بھی خیال رکھا جائے۔ عید کے دنوں میں سہولت پیدا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے نہ کہ شہریوں کے لیے مشکلات کھڑی کرنا۔












اگر پنجاب میں PPP صوبے بنانے میں کامیاب ہوگئی تو یقینی طور پر پنجاب سینٹرل کے علاؤہ ووٹ بینک بڑھے گا لاکھ کوشش کے باوجود PPP سندھ کے شہروں سے سپورٹ نہیں حاصل کرسکی بلاول کو PM بنانے کیلئے پنجاب سے اکثریت چاہیے کیا سندھ کے فیصلے کو لیکر زرداری صاحب زہنی طور پر تیار ہوگئے ہیں🧐









لائیو: قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب twitter.com/i/broadcasts/1…

محمد مالک اور کالے خان زور لگا لو تم بھی۔ تم لوگوں کی ساری زندگی انہی سازشوں کا آلہ کار بنتے گزری ہے۔ تم لوگ پیپلزپارٹی کو کبھی جان ہی نہیں سکے تم جو پیغام پہنچا رہے ہو ہم بھی دیکھتے ہیں کیسے کراچی کو وفاق کو حوالے کرواتے ہو۔ لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے کیسے ایک بار پھر تم لوگوں کا منہ کالا ہوتا ہے۔۔۔



