Balochistan Connect

845 posts

Balochistan Connect banner
Balochistan Connect

Balochistan Connect

@Connect_Baloch

Balochistan news & culture platform Covering real stories, issues & beauty of Balochistan 📍 Pakistan

Katılım Şubat 2026
0 Takip Edilen6 Takipçiler
Balochistan Connect
Balochistan Connect@Connect_Baloch·
Eid Agai Baba Aye Gy Ya Nahi | Balochistan Connect
Filipino
0
0
0
1
Balochistan Connect
Balochistan Connect@Connect_Baloch·
اللہ ہی حق ہے، اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، قیامت آنے والی ہے، اِس میں کوئی شک و شبہ نہیں، نیکیاں کر کے گناہ اور برائیاں چھوڑ کر قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
Balochistan Connect tweet media
اردو
0
0
0
3
Balochistan Connect
Balochistan Connect@Connect_Baloch·
ظالموں نے میرا گھر تباہ کردیا عینی شاہد نے کیا کچھ دیکھا
اردو
0
0
0
3
Balochistan Connect
Balochistan Connect@Connect_Baloch·
سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد وطن پہنچ گئے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کےبعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد ترکیہ سے براستہ شارجہ کراچی پہنچے، ایئر پورٹ پر فیصل ایدھی، سعد ایدھی کی اہلیہ، ان کی کمسن بیٹی اور دیگر شہریوں نے ان کا استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں میں سابق سینیٹر مشتاق احمد بھی شامل تھے، سعد ایدھی غ زہ امداد لے جانے والے بحری امدادی قافلے صمود فلوٹیلا میں شامل تھے۔
Balochistan Connect tweet media
اردو
0
0
0
5