BUZARQ

228 posts

BUZARQ

BUZARQ

@CosmicShip1

Katılım Kasım 2020
45 Takip Edilen0 Takipçiler
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@CTV_Digital پاکستان میں بغیر کسی "ہشکار" خفیہ ھاتھ کی ھدایت کے اپنی پارٹی کیخلاف کوئی بولتا ھے؟؟؟
اردو
0
0
0
0
Capital TV
Capital TV@CapitalTVLive·
کیا پی ٹی آٗی رکن اسمبلی نور عالم خان کا اسمبلی میں رد عمل جائز تھا؟ 1۔ ہاں 2۔نہیں 3۔پتہ نہیں #CapitalTV #PTI #PMImrankhan #NoorAlamKhan
Capital TV tweet media
اردو
51
1
30
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@humnewspakistan اس سے امریکہ کو کیا اثر پڑیگا؟؟؟ "فرینڈلی فائر" اور فائنل بند۔ اب تو میدان بالکل سامنے اور صاف ھے، ایسی "غلطیاں" باربار ھوسکتی ھیں۔
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@DunyaNews دعاء ھی کی جا سکتی ھے کہ دونوں کا جلد ملاپ ھو جائے🤗
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@2010Ghumman @KlasraRauf اور جن لوگوں نے رقم دی وہ کتنے حاجی نمازی ھوئے؟ ان سب اضلاع میں کتنی کرپشن ھوئی ھوگی کہ انہوں نے اتنی رقم اوپر پہنچائی۔
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@DunyaNews ھمسایہ ممالک میں اصل اقتدار کن کے پاس ھے؟؟؟
اردو
0
0
0
0
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
ہمسایہ ممالک میں انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے، کامران بنگش ہم ای وی ایم پراداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، کامران بنگش الیکشن کمیشن کے اعتراضات کا جواب وفاقی حکومت دے گی، کامران بنگش #DunyaUpdates #DunyaNews #EVM
اردو
4
1
32
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@PTVNewsOfficial @ambmansoorkhan پاکستانی عوام کو مہنگے دام اشیاء بیچ کر دوسروں کے پیٹ بھرنے سے کبھی بھی تم لوگ غریبوں کی بد دعاؤں سے بچ نہیں سکتے۔۔۔اپنے لوگوں کو ذلیل و بے عزت کرنے والوں کی دنیا میں کبھی عزت نہیں ھوسکتی۔
اردو
0
0
0
0
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاکستانی حکومت اور عوام کی طرف سے افغان عوام کیلئے تحفہ۔۔۔۔خوراک اور ادویات سمیت امدادی سامان کی تیسری کھیپ خوست پہنچ گئی ۔۔۔۔ امدادی سامان خوست ائرپورٹ پرافغان حکام کے حوالے کیا گیا۔۔۔۔ 1/2 @ambmansoorkhan
PTV News tweet media
اردو
2
4
45
0
Aaj TV Urdu
Aaj TV Urdu@Aaj_Urdu·
ویکسی نیشن سینٹر ز پرفائزر ویکسین 15 سے 18 سال کے افراد کےلیے موجود ہو گی ،این سی او سی #Aajnews #Aajupdates
اردو
1
1
16
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@NeoNewsUR یہ ھے ھماری اوقات۔ کیا کوئی ملک ھمارے کھلاڑیوں کو اس طرح کی "سہولت" دیگا؟ عوام کو اسطرح کے نشے کے انجکشن لگانے بند کرو۔ حقیقی مسائل حل کرو تبھی ملک میں امن و خوشحالی آئیگی۔۔۔اس ملک پر تعصب کی لعنت اور کماؤ مافیا نے قبضہ کر لیا ھے۔ جب حق دار کو حق نہیں ملیگا تو تباہی مقدر ھوگی۔
BUZARQ tweet media
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@CTV_Digital جب عوام کو بے آسرا و مددگار چھوڑینگے تو خود کیسے محفوظ رھینگے؟ لوگوں کی خدمت دعاؤوں کا ذریعہ ھوتی ھے جو مصیبتوں سے بچاتی ھیں۔۔۔ورنہ اختیار، اقتدار، تعلقات کچھ کام نہیں آتے۔
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@DunyaNews پاکستان میں غربت ختم ھو گئی ھے؟ یہاں آٹا، کوکنگ آئل دو گنا سے زیادہ مہنگا کر دیا گیا ھے اور کسی مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی لاکھوں افغانی تیس سال سے زیادہ عرصہ سے روکے ھوئے ھیں مال اور تعصبیت کی وجہ سے۔۔۔پاکستان میں ھیروئین اور اسلحہ افغانستان کی وجہ سے پھیلے ھیں۔
اردو
0
0
0
0
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
امدادی سامان میں آٹا، کوکنگ آئل اور ادویات شامل، منصوراحمدخان افغان عوام کیلئے انسانی امداد مؤثر طریقے سے جاری ہے، پاکستانی سفیر #DunyaUpdates #DunyaNews #Afghanistan
اردو
1
0
17
0
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
پاکستان کی طرف سے امدادی سامان کی تیسری کھیپ خوست پہنچا دی گئی امدادی سامان قندھار ایئرپورٹ پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا، منصوراحمدخان #DunyaUpdates #DunyaNews #Afghanistan
اردو
2
4
37
0
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر آپ نے ہم اور دوسری حکومتوں سے سنا ہوگا کہ ہم قومی مفادات کی بنیاد پر طالبان سے بات چیت کریں گے ہمارے پاکستانی شراکت داروں سمیت وسیع پیمانے پر معاہدہ ہوا ہے کہ گزشتہ 20 برس کے فوائد کو ضائع نہیں کیا جانا چاہیے' dawnnews.tv/news/1168155/
DawnNews tweet media
اردو
4
0
10
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@DunyaNews تم سیاستدانوں کی نالائقی، تعصبیت اور جہالت کی وجہ سے۔۔۔۔اگر تم لوگ عوام کی خدمت تو دور کی بات ھے اپنی ڈیوٹی ھی صحیح طریقہ سے ادا کرتے عوام تمھارے ساتھ ھوتی اور عوام کو ایک اور دھوکہ نا دیکھنا پڑتا مداریوں کے ھاتھوں۔
اردو
0
0
0
0
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
بے لگام حکومتی وزرا اب الیکشن کمیشن کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، سعدرفیق امید ہے انتظامیہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں غیر جانبداری دکھائے گی، سعدرفیق ملک پر اقلیت کی غیر نمائندہ حکومت 3 سال سے مسلط ہے، سعدرفیق #DunyaUpdates #DunyaNews #EVM
اردو
1
1
17
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@humnewspakistan اللّٰہ تعالیٰ ذوالجلال و الاکرام اپنے محبوب پاک کے صدقہ انکے درجات مزید بلند فرمائے۔ اللہم آمین یارب العالمین
اردو
0
0
0
0
HUM News
HUM News@humnewspakistan·
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی مزید پڑھیں: humnews.pk/latest/347272/ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #HUMNews
HUM News tweet media
اردو
1
2
20
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@DunyaNews تم سیاستدانوں کی نالائقی، تعصبیت اور جہالت کی وجہ سے۔۔۔۔اگر تم لوگ عوام کی خدمت تو دور کی بات ھے اپنی ڈیوٹی ھی صحیح طریقہ سے ادا کرتے عوام تمھارے ساتھ ھوتی اور عوام کو ایک اور دھوکہ نا دیکھنا پڑتا مداریوں کے ھاتھوں۔
اردو
0
0
0
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@geonews_english Remittances are constantly "increasing", then Why Pakistan is under Heavy Debts. A Monthly Expenditure Detail Also Be Shared With "GOOD NEWS".
English
0
0
0
0
Geo English
Geo English@geonews_english·
According to SBP, August was the 15th successive month in which receipts remained above the threshold of $2 billion Read more: tinyurl.com/yf6ee5n5 #GeoNews
English
1
0
1
0
BUZARQ
BUZARQ@CosmicShip1·
@thenews_intl بی مینڈکی کو بھی زکام ھو گیا ۔۔۔ اسکو افغانستان کے کسی پسماندہ علاقہ میں ٹیچر لگا دیا جائے تاکہ جو کہہ رھی ھے اس پر عمل کر کے دکھائے۔
اردو
0
0
0
0
The News
The News@thenews_intl·
Nobel laureate Malala Yousufzai says Taliban must guarantee and protect rights of all women and girls in Afghanistan Read more: tinyurl.com/yzlmv2c8 #TheNews
English
5
2
1
0