TLP KASHMIR
33 posts

TLP KASHMIR
@CraneOrgKashmir
آفیشل اکاؤنٹ • تحریک لبیک پاکستان کشمیر
Katılım Haziran 2026
6 Takip Edilen379 Takipçiler
TLP KASHMIR retweetledi
TLP KASHMIR retweetledi

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
8 جون، 2026
آزاد کشمیر میں بڑھتی کشیدگی پر گہری تشویش ہے۔
ترجمان تحریکِ لبیک پاکستان
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو

"تمہارے پاس اتنا اسلحہ اتنی گولیاں ہیں کہ تم کشمیری مسلمانوں کے احتجاج پر استعمال کرتے ہو، لیکن آخرکار مسائل کا حل مذاکرات ہی سے نکلے گا۔"
گولیاں کیوں چلائی جا رہی ہیں؟
سربراہِ تحریکِ لبیک پاکستان
علامہ حافظ سعد حسین رضوی
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
اردو

امید ہے کہ حکومت پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے جائز حقوق سے محروم نہیں رکھے گی،
ان کے ساتھ انصاف پر مبنی رویہ اختیار کرے گی۔
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو

مذاکرات ہی مسئلے کا حل ہیں تاکہ کشمیری عوام کا حکومت پر اعتماد بحال ہو سکے اور ان کے مسائل کا مستقل حل فراہم کیا جاسکے.
#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi

اردو















