اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ
محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا۔
اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ
مرکز کرین پارٹی کی جانب سے 8 محرم الحرام، 24 جون بروز بدھ شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔
تمام کارکنان بھرپور شرکت یقینی بنائیں!!