یہی وہ رات تھی آج سے 6 ماہ قبل 10اکتوبر
مینارِ پاکستان سے شاہدرہ تک۔۔۔۔
پاکستان میں موجود *پاک اسرائیلی فورسز* کی اسلامیانِ پاکستان پر ظلم کی داستان۔۔۔۔
عنقریب ذلت تُمہاری مقدر ہوگی۔۔۔🫵🏻
قانون کی بالا دستی تبھی ممکن ہے جب ہر شہری کو انصاف، شفافیت اور بنیادی حقوق حاصل ہوں۔
لیکن تحریک لبیک کے قائدین کی جبری گمشدگیاں اور گرفتاریاں بتا رہی ہیں کہ یہاں کوئ قانون نہیں
مسجد رحمۃ للعالمین لاہور سے مریدکے تک ہونے والے بد ترین، انسانیت سوز ظلم کو 6 ماہ مکمل ہونے کو ہیں لیکن ظلم تاحال جاری ہے
آئیں 13 اپریل کو تاریخ ساز ٹرینڈ میں حصہ لیں اور اس ظلم کی داستان کو دنیا کے سامنے رکھیں