Crane Party Office
70 posts

Crane Party Office
@CraneXOffice
Official Account Of Tehreek_Labbaik_Pakistan
Katılım Nisan 2026
10 Takip Edilen1.2K Takipçiler

ہمیں تھانے سے آگے جیل لے جائیں چکیوں میں ڈال دیں تختہ دار پر لٹکا دیں وہاں جب رسہ کھینچوں گے تو پھر بھی آواز آئے گی تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers
اردو

اظہار تعزیت
امیر تحریک لبیک پاکستان سرگودھا ڈویژن حضرت علامہ مولانا مفتی شیر محمد سیالوی جو کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت گزار ہیں
مالک کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

رسول اللہ ﷺ کے غلاموں پر جیلوں میں ہونے والے تشدد کے نشانات مسلط حکمرانوں کے ماتھے کا وہ دائمی کلک ہیں جو کبھی نہیں دھلے گا
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

تمام کارکنان ٹویٹس کے ساتھ ساتھ ری پوسٹ بھی لازمی کریں تاکہ ٹرینڈ کی پوزیشن مضبوط ہوسکے
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

آئیں آج صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ ایک آواز بنیں ان مظلوم کارکنان کیلئے جنہوں نے شہادتیں دیں قیدیں کاٹی اور پھر بھی سر نہیں جھکایا ۔
دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے لوگوں کو نہیں بھولے!
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

کارکنان تحریک لبیک پاکستان نے اپنے عمل سے یہ ثابت کیا ہے کہ آزمائش کی یہ گھڑیاں ان کے عزم کو توڑ نہیں رہیں بلکہ فولاد بنا رہی ہیں
لبیک والوں کو سلام
#Release_TLP_workers

اردو

Hashtag For Today Is 👇
#Release_TLP_workers
Keywords For Today Is 👇
لبیک والوں کو سلام
Start Tweeting Now

Català

ہم سے بڑا نہ کوئی محبِ وطن ہے نہ کوئی محبِ اسلام ہے،
اگر کوئی ہے تو سامنے آئے۔
فرمان امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ
#RestoreSHRVoice_OnX
اردو
Crane Party Office retweetledi

قائد محترم کی جانِب سے کیا گیا آخری ٹویٹ اور آخری درد ناک سوال!! گولی کیوں چلائی؟؟
#RestoreSHRVoice_OnX

اردو
Crane Party Office retweetledi

Crane Party Office retweetledi
Crane Party Office retweetledi

اگلے ٹرینڈ سے پہلے اپنی تیاری مکمل کریں!! 📢
تمام احباب سے گزارش ہے کہ کم از کم 5 ٹوئٹر (X) اکاؤنٹس لازمی تیار رکھیں۔
⚠️ اہم ہدایات:
اگر کسی اکاؤنٹ پر مسئلہ آئے تو اسے چند دن کے لیے لاگ آؤٹ کر دیں۔
یوزر نیم اور پاس ورڈ محفوظ رکھیں۔
Contact:
whatsapp.com/channel/0029Vb…
اردو







