CryptoArmy
127 posts

CryptoArmy
@Cryptoarmy6911
Learning how cryptocurrency works is like learning a new language. It is incredibly difficult at the beginning, but once it clicks it will stick with you......


PMLN’s new leader, Zardari?

غلامی سے آزادی کا بھاشن دینے والا اپنے ممبرز کو غلاموں سے بھی بدتر سمجھتا ہے۔جس کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتا رہا،آج اسی کے لیے ووٹ مانگ رہا ہے۔اسی کو ۱۲ کڑوڑ کے صوبے کا مالک بنانے کو تیار ہے۔ پنجاب منی گالہ نہیں جسےآپ کبھی بزدار،کبھی گوگی، پنکی اوراس کے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔

Karachi rejected Zardari mafia in a massive number today! #آج_سازش_نہیں_چلے_گی

At Islamabad protest.Ppl are charged & angry. It is IK who is restraining them but for how long? Ppl will not continue to tolerate injustices being meted out to nation as Pak is destroyed by Imported govt of US regime change conspiracy #AllEyesOnSupremeCourt #آج_سازش_نہیں_چلے_گی

فتنہ خان نے اپنے اقتدار کے لیے نا صرف چودھری خاندان میں پھوٹ ڈلوائی بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی رو سے چودھری پرویز الہی کی سپیکرشپ اور سیٹ بھی چھین لی۔ یہ شخص جہاں جاتا ہے نحوست پھیلاتا ہے۔چودھری شجاعت صاحب نے دباؤ کے باوجود اصولی فیصلہ کیا اور اپنی عزت اور توقیر میں اضافہ کیا۔


