تمہارا ترک محبت بھی _____ نا مکمل ھے
خیال میں بھی نہ آؤ ___ تو کوئی بات بنے
فریب کھائے ہیں حیرتؔ طرح طرح کے مگر
فریب عشق بھی کھاؤ __ تو کوئی بات بنے
#adilkhanbrandx.com/i/spaces/1eaKb…
"اصل طاقت اکیلے آگے بڑھنے میں نہیں، بلکہ دوسروں کو ساتھ لے کر چلنے میں ہے۔ جب ہم کسی کا ہاتھ تھامتے ہیں، تو صرف اسے نہیں، خود کو بھی بلند کرتے ہیں۔ آئیں، ایک دوسرے کے لیے سہارا بنیں — کیونکہ کامیابی وہی ہے جو سب کے چہروں پر مسکراہٹ لائے۔"
x.com/i/spaces/1MYGN…
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موصوم ہیں سارے شاید یہ ظرف ہیں جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہے سارے x.com/i/spaces/1BdGY…