Sabitlenmiş Tweet
M Shafique
105.9K posts

M Shafique
@Cs__574
💖میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف 💖
Katılım Kasım 2020
3.9K Takip Edilen6.5K Takipçiler
M Shafique retweetledi

ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ، جس میں ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے، کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ جس کا بھی قصور ثابت ہوا اور جو بھی ذمہ داران ہوں گے، ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry
اس ہاسپٹل کے ایم ایس کو معطل کیا جائے اور اس کے خلاف کاروائی کی جائے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ ہے، لیکن اگر سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز اور سٹاف اپنی ڈیوٹی پر نہ ہو تو پھر کاروائی کس کے خلاف ہونی چاہیے؟
اردو
M Shafique retweetledi

میری سپر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے درخواست ہے کہ پلیز آپ کی توجہ کی ضرورت ہے
چک نمبر 92/6ار تحصیل ضلع ساہیوال
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
اردو

ماشاءاللہ
مریم نواز مری جاتے ہوئے سڑک کنارے ڈھابے پر رکیں اور خود چائے بنائی
میڈم پلیز بتائیے نا یہ کون سی جگہ پر ڈبہ ہے
@MaryamNSharif
اردو
M Shafique retweetledi
M Shafique retweetledi

اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.🫀

اردو
M Shafique retweetledi
M Shafique retweetledi
M Shafique retweetledi

👍نا چن نا ہن انج نئ 👌
میری عوام کی طرف جو میلی آنکھ سے دیکھے گا ، اب اس کی خیر نہی ۔
#MaryamNawazInMianwali
پنجاب دی بیٹی تے ماں ،
اپنی پنجاب کی عوام کی فلاح خدمت اور سلامتی کے لئیے تمہارے سامنے شیرنی کی طرح کھڑی ہے ۔۔
اردو
M Shafique retweetledi
M Shafique retweetledi

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس بندے نے صبح اور شام تین مرتبہ یہ کہا: بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے زمین اور آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی)، اسے کوئی چیز اچانک نقصان نہیں پہنچائے گی۔”
حوالہ: سنن ابن ماجہ، حدیث نمبر: 3869
اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے صبح و شام پڑھی جانے والی ایک عظیم اور مؤثر دعا کی تعلیم دی ہے، جو بندے کے لیے حفاظت کا مضبوط حصار بن جاتی ہے، اس دعا میں اللہ کے نام کی برکت، اس کی کامل قدرت اور اس کے سمیع و علیم ہونے کا اقرار شامل ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مومن کو اپنی حفاظت کے لیے اللہ کے ذکر کو اپنا سہارا بنانا چاہیے، کیونکہ اصل حفاظت اسی کے ہاتھ میں ہے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص روزانہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد یہ دعا تین مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو اللہ کے حکم سے وہ حادثات، بیماریوں اور اچانک مصیبتوں سے محفوظ رہ سکتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ یقین دلاتی ہے کہ اللہ کا ذکر صرف الفاظ نہیں بلکہ مومن کے لیے ایک روحانی ڈھال اور اطمینانِ قلب کا ذریعہ ہے۔

اردو
M Shafique retweetledi

یہ ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خدمت، یہ ہے اصل عوامی سیاست۔❤️
سہولت بازار اوکاڑہ کا دکاندار خوشی سے کہہ اٹھا 💚
صرف 10 ہزار کرایہ، اور سہولتیں بے شمار صفائی، سکیورٹی، بجلی سب مفت۔
ہماری اتنی عمر گزر گئی، مگر ایسی عوام دوست وزیراعلیٰ کبھی نہیں دیکھی۔❤️
@MaryamNSharif
اردو
M Shafique retweetledi
M Shafique retweetledi









