‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫

31.4K posts

‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ banner
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫

‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫

@Ctskt

محبتوں کا سفیر 💞❤️💖 خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے

New York, USA Katılım Aralık 2020
4.9K Takip Edilen4.4K Takipçiler
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
🚨صحافی بشریٰ شیخ کہتی ہیں "میں تہران میں ہوں اور مجھ سے کسی نے نہیں پوچھا کہ میں حجاب کیوں نہیں پہنتی یا میں مغربی لباس کیوں پہنتی ہوں۔" ایران میں خواتین کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ اس کے برعکس جو بھی مغربی میڈیا کہہ رہا ہے وہُ پروپیگنڈا ہے۔
اردو
19
1.5K
4.2K
54.5K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
گلشن حدید بن قاسم ملیر یو سی 23 کا چئیرمین چودھری فضل الحق اپنے آفس میں ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ان حرامیوں کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے پورے صوبے میں ان فرعونوں کی حکومت ہے۔ #بھٹو_سے_پاک_پاکستان
اردو
104
2.1K
2.5K
113.6K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
اس بچی کا تعلق اگر یورپ یا امریکہ سے ہوتا تو اے مسلمان مغرب تمہاری ٹانگ پہ اپنا پاؤں رکھ کر تمہیں کب کا چِیر چکا ہوتا۔
اردو
29
804
1.2K
8.6K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
US-Israel bombing a major petrochemical complex in Iran! The war is getting nastier, bloodier every day, leaving behind trails of serious war crimes.
English
29
1.1K
1.9K
22.6K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
ISRAEL DID THIS TO LEBANESE HOMES! ISRAEL IS A TERRORIST STATE.
English
493
10.8K
23.4K
238.1K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ٹرمپ کے خلاف فوجی بغاوت 20 امریکی جرنیلوں نے ٹرمپ کے احکامات کو مسترد کرتے ہوئے استعفیٰ جمع کرادیا۔ امریکہ ٹوٹ رہا ہے۔ اب ٹرمپ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔
اردو
3
1.1K
3.1K
24.4K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
امریکی فوج کے کچھ بڑے جرنیل حال ہی میں برطرف کیے گئے ہیں کیونکہ وہ وزیر دفاع ہیگستھ کے اس دعوے سے متفق نہیں تھے کہ “امریکی فوجی یسوع کے لیے لڑ رہے ہیں۔” یہ دعویٰ فوجی قیادت کے لیے ناقابلِ قبول تھا، اس لیے جن لوگوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی، انہیں ہٹا دیا گیا۔
اردو
2
323
1.2K
13.8K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
فرانسی ٹی وی کا رپورٹر کہہ رہا ہے کہ: امریکہ اور اسرائیل مل کر تہران میں ہسپتالوں، دوا ساز فیکٹریوں اور فارمیسیوں پر حملے کر رہے ہیں، اب تک وہ ایسے 60 اہداف کو نشانہ بنا چکے ہیں کیا یہ جنگی جرائم نہیں ہیں؟ اس سے قبل ایک پل پر حملہ جنگی جرم نہیں ہے؟ معصوم بچیوں کے سکول پر حملہ جنگی جرم نہیں ہے؟ کدھر گئے عالمی ادارے؟ جب آپ کو منہ پر جوتے پر رہے ہوں، جب میدان جنگ میں بدترین شکست کا سامنا ہو تو آپ عوامی مفادات اور مقامات کو ٹارگٹ کر کے بدمعاشی اور دادا گیری سے جنگی جرائم کریں، انشاء اللہ میرا پروردگار ان ظالموں کو فرعون کی طرح غرق کرے گا
اردو
0
597
1K
7.7K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ نیوز🚨CNN بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے ایک تجزیہ نگار کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے واحد صدر ہوں گے جو اکیلے ہاتھ سے جنگ شروع کر کے ہار گئے ہیں۔انکے مطابق ایران جیت رہا، چین طاقتور، روس امیر، نیٹو کمزور اور امریکی عوام غیر محفوظ ہو چکے ہیں
اردو
2
675
2.4K
52.5K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"یہ بات انتہائی قابل تشویش ہے کہ تقریباً 60٪ فلسطینی بچوں کی گولیوں کے زخم جو غزہ میں ہلاک ہوئے، براہِ راست سر اور سینے پر لگے۔ یہ واضح طور پر نشانہ بازی تھی۔"
اردو
4
1.5K
2.1K
16.9K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 اسرائیل کے لئیے اپنے فوجی نہیں مروا سکتے۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملک کو ایک مضحکہ خیز معاشی بحران میں گھسیٹنے کی وجہ سے امریکہ کے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ایک یادداشت پر دستخط شروع ہو گئے ہیں جو کہ جلد ٹرمپ کو فوری ہٹانے کے دستخط ثابت ہونگے۔
اردو
15
2.6K
8.3K
71.7K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫
"آدمی اچھا تھا" یہ الفاظ تب سننے کو ملتے ہیں جب سماعتیں اس قابل نہیں رہتی...!! زندہ لوگوں کی قدر کریں ... 😊
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ tweet media
اردو
0
0
1
5
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
فلسطینی بچی۔۔ ایہہ عرب بچی ہے فارس نہی۔ لیکن ایدھی جنگ فارس لڑ ریا عرب نہی۔ اسلام اسی دا ہے جو اسلام تے ڈٹ گیا۔ ابو جہل وی عرب سی ابولحسن وی عرب۔ دونا دا فیصلہ دین تے ہوئے گا
اردو
3
34
100
704
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Musafir
Musafir@MusafirNafar·
🚨This is how Christians in Israel are treated when trying to reach their places of worship. Access is often blocked, and they are attacked by the IDF. It’s a constant hell.
English
257
5.1K
8.4K
153.5K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
۔ Fox News کے رپورٹر نے تل ابیب میں لائیو رپورٹنگ کے دوران تسلیم کیا کہ ایرانی میزائل نے مرکزی اسرائیل کو نشانہ بنایا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ درست مقام نہیں بتا سکتے — کیونکہ اسرائیلی فوجی سنسرشپ اس کی اجازت نہیں دیتی۔ “ناقابلِ تسخیر اسرائیل” کا تاثر لائیو نشریات میں ٹوٹتا ہوا نظر آیا۔
اردو
1
123
467
9.9K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
This is the daily life of children and their search for food 💔 NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!
English
44
428
762
5.4K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
اسپین کے ایک ریسٹورنٹ نے اسرائیلی سیاحوں کو بدتمیزی کرنے پر سروس دینے سے انکار کر دیا تم فلسطین کے لوگوں کو قتل کرتے ہو اور پھر یہاں چھٹیاں منانے آ جاتے ہو؟ "ہم اسرائیلیوں کو سروس نہیں دیتے۔" اٹھو نکل جاؤ یہاں سے
اردو
3
121
287
2.1K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
اسرائیلی صہیونی آبادکار ایران جنگ بند کرنے کا مطالبہ کررہے تھے تو اس دوران یمن سے حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل داغ دیا اور مظاہرین پناہ گاہوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوئے
اردو
1
94
456
9K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
چائنیز کی زندگی کو خطرہ 🚨 چائنیز پروفیسر, خوفناک انکشاف کرتے ہوئے بتا رہا ہے, مجھے دھمکیاں مل رہی ہے, مری زندگی کو خطرہ ہے!! یاد رہے, اس پروفیسر کی اب تک ساری پیشنگوئیاں درست ثابت ہوئی ہے,اور اس نے ایران کو فاتح قرار دیا ہے!
اردو
62
2.9K
10.2K
161.1K
‏✫⁂میاں محمد شہزاد✫ retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
یہ تقریباً بیوقوف عورت انڈیا سیر کیلئے گئی کہ دنیا کو انڈیا کی خوبصورتی دکھاؤں گی، مگر آخرکار اسے وہی سب کچھ دیکھنے کو ملا جس کے بارے میں لوگ پہلے ہی بات کر رہے تھے.. سنیں 👇
اردو
7
521
1.1K
17.8K