FaTimA🐦
4.9K posts

FaTimA🐦
@Cupcakee0028
تُو میّسر ہے تو ہر شے میّسر مجھ کو❤️
Islamabad, Pakistan Katılım Şubat 2024
4K Takip Edilen1.8K Takipçiler
FaTimA🐦 retweetledi

ساری دنیا میں ابھی یہ باتیں ہورہی تھیں کہ امریکہ ایران جنگ طویل ہوئی تو گیس مہنگی ہوگی پیٹرول مہنگا ہوگا اور معاشی طور پر ممالک کو نقصان ہوگا۔
لیکن پاکستان سپر فاسٹ نکلا۔ حکومت نے ان قیاس آرائیوں کی بنیاد پر ہی پیٹرول اچھا خاصہ مہنگا کردیا۔
حالانکہ ابھی صرف باتیں ہی ہورہی ہیں ۔ ہوسکتا ہے جنگ بندی ہوجائے ہوسکتا ہے کوئی راستہ نکل آئے اور مہنگائی نہ ہو۔ لیکن ہماری حکومت نے شاید اس کو بھی کمائی کا موقع غنیمت جانا ہے۔
اردو
FaTimA🐦 retweetledi
FaTimA🐦 retweetledi
FaTimA🐦 retweetledi

@Cupcakee0028 فضا میں چاروں طرف اک مہک سی پھیل گئی
تمہارے آنے کا شاید یہی اشارہ ہے،
اردو









