Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk
5.5K posts

Current Issues Pk
@Current_Issues_
خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح
Katılım Haziran 2020
5 Takip Edilen111.1K Takipçiler
Current Issues Pk retweetledi

شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کے دوران مزحمت پر گولیاں مار کر شاہ زیب عباسی نامی نوجوان کو قتل کر نے والے ڈکیٹوں کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کریں۔ یہ ان چار ڈکیٹوں کی تصاویر ہیں اوپر والی تصاویر ان ڈکیٹوں کی ہیں جنہوں نے شاہ زیب عباسی کو قتل کیا اور پنک اور پرپل کلر والے دو ڈکیٹوں نے اج کے دن شاہ لطیف ٹاون میں ڈکیٹی کی ہے۔

اردو
Current Issues Pk retweetledi

مسلہ صرف اتنا ہے کہ اگر کراچی صوبہ بن جائے یا وفاق کے کنٹرول میں چلا جائے تو وہ حرام کھانے والے جن کی ثقافت غلیظ گالیاں ہیں وہ جعلی ڈگریاں لے کر حرام کی کمائی کیسے کریں گے چھیاسٹھ سال سے بھیک حرام خوری کے عادی منہ کی ہڈی کیسے چھوڑیں گے جن کے گٹر جیسے منہ سے صرف ان کے گھروں کا ماحول اور ثقافت بیان ہوتی ہے۔
#بااختیار_کراچی
#ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
Current Issues Pk retweetledi

اس پلاسٹک کے کھسرے کی تقریر بلکل ایسی ہوتی ہے جیسے شبنم کے منہ سے سلطان راہی کے ڈائلاگ نکل رہے ہوں۔ 🤣🤣
#ٹوٹ_بٹوٹ
Times of Karachi@TOKCityOfLights
“Where are your Shahrah-e-Altaf Hussain and Altaf Hussain Hospital? You remained in power for a long time but could not deliver a single project,” said Bilawal Bhutto Zardari during the inauguration of Shahrah-e-Bhutto. #TOKReports #BilwalBhuttoZardari #ShahrahEBhutto
اردو
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi

#بااختیار_کراچی
کراچی صوبہ بننے کا سب سے بڑا فائدہ تو اصل سندھیوں کو ہی ہونا ہے۔ ابھی صرف ایک صوبے میں حکومت ھے پھر دو میں ہوگی۔ کئی مقامی اور قومی دانشوروں نے مختلف مواقع پر یہ گیان بانٹا کہ کراچی میں اب "مہاجر" اقلیت ہو چکے ہیں۔ چلیے یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں۔
ویسے ہوگا یہ کہ اگر صوبہ نہیں بنے گا تو کراچی اسی طرح انتظامی طور پر وفاقی ٹیریٹری قرار پائے گا جس طرح انگریز دور میں بمبئی پریزیڈنسی کا حصہ تھا اور سنہ ساٹھ تک دارالحکومت کے طور پر وفاق کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ وہ جو کہتا ہے کہ کسی مائی کے لال میں یا کسی لال کے باپ میں دم نہیں کہ ایسا کر سکے وہ ساتھ ہی مع مستند حوالہ یہ بھی کہہ دے کہ کراچی سندھ کی انتظامی حدود سے باہر ہو کر کبھی وفاق کا حصہ نہیں رہا۔
وما علینا۔۔۔۔۔۔۔
اردو
Current Issues Pk retweetledi

جیسے تمھارے لئے صرف سندھ دھرتی ماں ہے ایسے ہی ٹوٹ بٹوٹ کے لئے پورا پاکستان دھرتی ماں ہے۔ رہی بات گھر توڑنے کی تو وہ کام تم لوگ کر رہے ہو سندھ کو پاکستان سے توڑنے کا۔ ٹوٹ بٹوٹ کے اجداد نے یہ وطن بنایا تھا تو تمھیں بھی آزادی دلائی تھی ورنہ آج بھی ہندووں کے کتے ہی نہلا رہے ہوتے تم لوگ۔ باقی تم لوگوں کی منافقت کھل کر سامنے آ گئی ہے تم لوگ اصل میں پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہو۔ جہاں سندھ کی ترقی کی بات ہو سندھ کو پیپلز پارٹی اور وڈیرہ شاہی سے آزاد کروانے کی بات ہو وہاں تم لوگ مرسوں مرسوں کا نعرے لگانا شروع کر دیتے ہو۔ بہرحال اب فیصلہ ہو چکا ہے مرسوں مرسوں کرو یا کرسوں کرسوں سندھ اب حرامخور پیپلز پارٹی کے تسلط سے آزاد ہو گا۔
پاکستان زندہ باد !!
RukhsaNa Halepoto@Rukhsnahalepoto
ٹوٹ بٹوٹ کی ماں کے گھر جا کر اگر کوئی یہ کہے کہ “ہم گھر میں دو کمرے توڑ رہے ہیں، مگر گھر توڑنے نہیں بلکہ جوڑنے آئے ہیں”، تو پھر ٹوٹ بٹوٹ کا ردِعمل کيا هوگا۔ سندھ ہمارا گھر ہے، اور اپنے گھر کی تقسیم یا ٹوٹنے کی بات کسی صورت قبول نہیں۔ سندھی اور اردو بولنے والے بهائي ہين
اردو
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi
Current Issues Pk retweetledi



