
(سڑکیں بحال پنجاب خوشحال) کے تحت گوجرانوالہ کو خوبصورت بنانے و شہریوں کو محفوظ، آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی
ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا کمشنر روڈ کا دورہ، جاری ماڈل روڈ منصوبے کے تحت تعمیراتی کاموں اور استعمال کی جانے والی ٹف ٹائلز کامعائنہ کیا
@MaryamNSharif @CommissionerGu3

اردو
























