
خیبرپختونخوا میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری۔
2,000 کلومیٹر سڑکوں اور پلوں کی مرمت و اپگریڈیشن کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کے ٹینڈرز جاری۔
بہتر انفراسٹرکچر، محفوظ سفر اور عوامی سہولیات حکومت کی ترجیح۔
#CMKP #KPDevelopment #SohailAfridi#KPDevelopment #KPPHA

Pakistan 🇵🇰 اردو


























