ایس پی اسلام اباد عدیل اکبر نے جمعہ کو حکومت کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر رکھا تھا یزیدی حکومت نے جمعہ سے پہلے ہی ایس پی اسلام اباد عدیل اکبر کا مڈر کرا دیا اور اب ہر چینل پر نیوز چل رہی ہے کہ عدیل اکبر ایس پی نے خ ود کشی کر لی
منقول
نا جانے کتنے ہی لوگ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں حالانکہ وہ ہماری آنکھوں کے سامنے مر گئے
ور نا جانے کتنے لوگ ہمارے دلوں میں مر گئے ہیں اور آنکھوں کے سامنے زندہ ہیں ۔
جب پٹرول148روپے لیٹر تھا تو یہ اختیار ولی نامی کھچ ولیت دی پیٹ پر اینٹیں باندھ کر مہنگاٸی کا ماتم کیا کرتا تھا اور اب جبکہ پٹرول270روپے لیٹر ہے تو یہ نوجوانوں کو یہ بتا کر ماں بہن کی گالیاں کھاتا پھررہا ہےکہ ٹرمپ نے شہبازشریف کیلٸے ماٸیک سیدھا کرکے تقریر کی دعوت دی
😂😂😂😂
*اے اللہ!*
جو ہمارے حق میں بہتر ہے، بس وہی عطا کرنا، اور جو ہمارے لیے بہتر نہیں، ہمیں اس کی خواہش اور سوچ سے بھی محفوظ فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
اس قتل عام میں قتل کروانے والے اور قتل کرنے والے اور اس پر خاموش رہنے والے سب یزید کی اولادوں پر خدا اپنا قہر نازل کرے اور روز محشر نیتن یاہو کے ساتھ محشور کرے آمین
#مریدکے_قتل_عام💔😭