Sabitlenmiş Tweet
Dr Farooq Sattar
1K posts

Dr Farooq Sattar
@DFSMQM
Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2017
16 Takip Edilen40.9K Takipçiler

امام حسین علیہ السّلام کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی پاکستان کے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔!!!
#MQMPakistan
اردو

#يوم_عاشوراء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔
#MQMPakistan




اردو

9 محرم الحرام
امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ تا نمائش چورنگی جانے والے مرکزی جلوس میں شرکت کی اور جلوس کے منتظمین سے ملاقات کی۔۔۔!!!
#MQMPakistan




اردو

9 محرم الحرام
نشتر پارک میں 9 محرم الحرام کی مرکزی مجلس میں شرکت کی اور علماء کرام سے ملاقات کی۔۔۔!!!
#MQMPakistan



اردو

شادمان ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ذکرِ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی نسبت سے ایک محفل میں شرکت کی۔
#MQMPakistan




اردو

8 محرم الحرام کی شب انچولی امام بارگاہ کی مرکزی مجلس میں شرکت کی اور علماء کرام سے ملاقات کی۔
#MQMPakistan




اردو

پی آئی بی کالونی میں عید الاضحٰی کی نماز ادا کی اور بعد ازاں اہلِ علاقہ سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔
#MQMPakistan #eiduladha
اردو

تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک، آج کا دن سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ بابرکت دن ہمیں ایثار، محبت اور قربانی کا حقیقی درس دیتا ہے۔ عید کی خوشیوں میں اپنے دوستوں، رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ مستحق افراد کو بھی لازمی یاد رکھیں۔
#eiduladha

اردو


جام قائم کے ہمراہ کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں پاک چین اقتصادی تعاون، کراچی انفراسٹرکچر، سی پیک، کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی اور سی پیک مغربی روٹ کی سڑک کو کراچی سے ملانے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔!!!
#MQMPakistan #PakistanChinaFriendship


اردو

کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔
پاکستان کی دفاعی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ 🇵🇰
#Maarka_e_Haq
#MQMPakistan
#KarachiPressClub
اردو

"یومِ جشنِ معرکہ حق مبارک"
معرکہ حق میں عظیم اور تاریخی کامیابی نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کا ناصرف دفاع ناقابلِ تسخیر ہے بلکہ پاکستان کا بیانیہ صحیح اور بھارت کا بیانیہ قطعی اور قطعی غلط ہے۔
پہلے معرکہ حق جیتا، اب معرکہ معیشت جیتیں گے۔
#MQMPakistan #BunyanUmMarsoos

اردو
Dr Farooq Sattar retweetledi
Dr Farooq Sattar retweetledi
Dr Farooq Sattar retweetledi








