DIG Operations Islamabad
1.8K posts

DIG Operations Islamabad
@DIG_Operations
Official Twitter account of DIG Operations Islamabad
Islamabad Katılım Ekim 2017
1 Takip Edilen378 Takipçiler

منشیات فروشی میں ملوث ملزم قانون کے شکنجے میں۔ ملزم کے قبضے سے منشیات برآمد۔
#نشہ_اب_نہیں
#Nasha_Ab_Nahen #ICTP #WeRIslamabadPolice #Islamabad

اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز F-6 کا دورہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے افسران کو ہدایت دی کہ شہریوں کو عزت، خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ انداز میں فوری سہولت فراہم کی
#WeRIslamabadPolice #AliNasir #ICTP #ITP



اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد۔
ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان، ایس ایس پی سی ٹی ڈی، اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ ، زونل ایس پیز، ایس پی ڈولفن و پیٹرولنگ، اور دیگر افسران کی شرکت۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS




اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات و مسائل سنے۔ مختلف شکایات پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ان شکایات کے فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS



اردو

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری۔
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت پروقار تقریب کا انعقاد۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان اور دیگر سنئیر افسران کی شرکت۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad




اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر تشریف لائے شہریوں کی شکایات و مسائل ازخود سنے اور انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadpolice #DIG #OPS #ICTP




اردو

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسلام آباد پولیس کے افسران شہریوں کی شکایات کو روزانہ کی بنیاد پر حل کرنے میں مصروف عمل۔
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اردو

پولیس اسٹیشن آن ویلز کس طرح سے کام کر رہا ہے، شہری اس سے کس طرح سے مستفید ہو سکتے ہیں ،جانئے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق سے اس ویڈیو میں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #Podcast
اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ ۔
شہریوں کی حفاظت اور سہولت کے لئے فرائض کی انجام دہی پر مامور پولیس افسران کو ڈیوٹی سے متعلق ہدایات جاری کیں۔
#Islamabad #Police #DIG #SSP #SP # Ops




اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق روزانہ اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات کو ازخود سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کرتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اردو

اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن!
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل براہ راست سنے متاثرہ شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ہے
#WeRIslamabadPolice #OPS #ICTP #Islamabad




اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت جرائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔
اجلاس میں ایس ایس پی سی ٹی ڈی، زونل ایس پیز،ایس پی ڈولفن ،ایس پی سی ٹی ڈی کی شرکت۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP #CTD #Islamabad




اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔
شہریوں کے تحفظ اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو فرائض کی نوعیت کے مطابق ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Islamabad #ICTP #OPS



اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے G-6 چہلم ڈیوٹی چیک کی، افسران کو الرٹ رہنے اور چیکنگ مؤثر بنانے کی ہدایت۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS



اردو

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا مرکزی امام بارگاہ G-6 کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے امام بارگاہ کے اطراف میں اہم پوائنٹس پر تعینات پولیس افسران کو الرٹ ڈیوٹی انجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #OPS #Islamabad




اردو

اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت میں پیش پیش۔
اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے شہریوں کے مسائل براہِ راست سن کر فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #OPS #ICTP #Islamabad



اردو

اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت میں پیش پیش۔
اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے شہریوں کے مسائل براہِ راست سن کر فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #OPS #ICTP #Islamabad



اردو

اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات کا بروقت حل۔
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق روزانہ اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات سن کر انکے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کرتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اردو






