Daar News

1.3K posts

Daar News banner
Daar News

Daar News

@DaarNews

National and International Affairs, News, Sports, Entertainment, Talks and Trends

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2024
26 Takip Edilen779 Takipçiler
Daar News
Daar News@DaarNews·
یہ تو سب بتا رہے ہیں کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے پیسے واپس کر رہا ہے لیکن یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ یہ پیسے کہاں سے آ رہے ہیں اور کون پاکستان کی مدد کر رہا ہے؟
اردو
0
2
6
84
Daar News
Daar News@DaarNews·
50 فالورز والے صحافی کے سوال پر شاہد خٹک غصہ ہوگئے۔۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ 50 نہ بھی ہوں 25 بھی ہوں تو بھی میں جواب دوں گا۔۔
اردو
0
0
1
83
Daar News
Daar News@DaarNews·
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ایک ہفتے میں تین بڑے صدور سے رابطے، روس، اٹلی اور چائنہ سے بات چیت شروع، امریکہ کو پس پشت ڈال دیا، بڑی اسٹریٹجک تبدیلیاں نظر آنے لگیں، ڈونلڈ ٹرمپ حیران۔۔
اردو
0
8
19
2.4K
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایک صاحب نے بڑا خوبصورت تبصرہ کیا کہ آبنائے حرمز تو پلِ صراط بن گئی ہے، اور ایک حافظ جی پلِ صراط سے دس لوگوں کو گزار سکتا ہے، جبکہ ہمارے حافظ جی نے دس جہاز گزار دیے ہیں : مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں پریس کانفرنس
اردو
0
1
2
97
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایران کے خلاف سخت اور متنازع بیانات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی ہی سیاسی قیادت کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں کئی سینیئر سیاستدانوں نے انہیں “غیر متوازن” اور “خطرناک” قرار دے دیا ہے۔
Daar News tweet media
اردو
0
0
0
35
Daar News
Daar News@DaarNews·
#تنزانيا : سعودی وزارت مذہبی امور کے تعاون سے تنزانیا کےبین الاقوامی الاقوامی فٹ بال اسٹیڈیم میں 60 ہزار حفاظ کرام کے درمیان حفظ قرآن کا مقابلہ جاری ہے۔۔ سعودی حکومت نے جیتنے والوں کے لیے حج وعمرہ کے علاوہ قیمتی انعامات بھی مختص کیے ہیں۔۔ #daarnews #Daar #دارنیوز #دار
Daar News@DaarNews

یہ کوئی فٹ بال یا کرکٹ کا میچ نہیں ہے، یہ قرآن کریم پڑھنے والوں کی محفل ہے۔۔ یہ تنزانیا کا انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو حفاظ کرام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔۔ یہاں 60 ہزار حفاظ کرام کے درمیان حفظ قرآن کریم کا مقابلہ جاری ہے۔۔ اسے سعودی عرب کی وزارت شؤون الاسلامیہ (وزارت مذہبی امور) نے اسپانسر کیا ہے۔۔

اردو
0
2
5
132
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایران نے امریکی اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ مجید خادمی کی وفات کا اعلان کیا ہے۔
اردو
0
0
0
49
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ہوا تو یہ صرف ایران ہی نہیں بلکہ پورے خلیجی خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب مسلسل حملوں کے باعث خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور کسی بھی ممکنہ تابکاری اخراج کے اثرات سرحدوں تک محدود نہیں رہیں گے۔
Daar News tweet media
اردو
0
0
0
46
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تہران کے جنوب مغرب میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ ہوا، جس میں کم از کم 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔
Daar News tweet media
اردو
0
1
1
66
Daar News
Daar News@DaarNews·
یہ کوئی فٹ بال یا کرکٹ کا میچ نہیں ہے، یہ قرآن کریم پڑھنے والوں کی محفل ہے۔۔ یہ تنزانیا کا انٹرنیشنل فٹ بال اسٹیڈیم ہے جو حفاظ کرام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔۔ یہاں 60 ہزار حفاظ کرام کے درمیان حفظ قرآن کریم کا مقابلہ جاری ہے۔۔ اسے سعودی عرب کی وزارت شؤون الاسلامیہ (وزارت مذہبی امور) نے اسپانسر کیا ہے۔۔
اردو
16
480
2.7K
19.1K
Daar News
Daar News@DaarNews·
مدینہ منورہ کے امیر شہزادہ سلمان بن سلطان نے کہا ہے کہ حج اور عمرہ زائرین کی خدمت کرنا ایک گہری وابستگی اور ذمہ داری ہے جو مملکت کے قیام کے بعد سے آج تک سعودی قیادت کے کندھوں پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو مدینہ منورہ میں شاہ سلمان انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں عمرہ و زیارت فورم کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتلایا کہ 2022 اور 2025 کے درمیان غیر ملکی عمرہ زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کر گئی جو کہ 214 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتی ہے، 2025 میں یہ سطح 94 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔ شہزادہ سلمان نے کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن کی سیرت نبوی کے تاریخی اٹلس کا افتتاح کیا۔ انھوں نے مسجد نبوی کے اطراف کی ثقافتی اور شہری شناخت کو محفوظ رکھنے کے لیے تاریخی طور پر دستاویزی ناموں کے ساتھ روضہ المدینہ پروجیکٹ کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ تقریب کے دوران تنظیموں اور عمرہ کمپنیوں کو ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں عمرہ اور زیارت فورم ایوارڈز سے نوازا گیا۔۔ #daarnews #Daar #دارنیوز #دار
Daar News tweet media
اردو
0
2
1
95
Daar News
Daar News@DaarNews·
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے۔۔ امیر محمد بن سلمان نے امیر قطر کا خود استقبال کیا #daarnews #دارنیوز #Daar #دار
اردو
0
2
3
125
Daar News
Daar News@DaarNews·
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے شہزادے کے ساتھ گفتگو میں اس عزم کو دہرایا کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات دن بہ دن مضبوط ہو رہے ہیں۔
اردو
0
1
2
39
Daar News
Daar News@DaarNews·
پاکستانی پرچم کی عزت۔۔ آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم والے بحری جہاز گزر رہے ہیں۔۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
اردو
0
1
0
43
Daar News
Daar News@DaarNews·
ایران نے پاکستان کے پرچم والے مزید 20 جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی
اردو
0
0
3
51
Daar News
Daar News@DaarNews·
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ذمہ داران نے مہمان کا استقبال کیا۔ چار ملکی اہم اجلاس میں شرکت کے علاوہ ترک وزیر خارجہ پاکستانی وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔۔ #daarnews #Pakistan #پاکستان
اردو
0
0
5
57
Daar News retweetledi
Daar News
Daar News@DaarNews·
بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق ایران نے خود پر حملوں کے جواب میں صرف 17 فیصد ا اسرائیل کو نشانہ بنایا جبکہ 83 فیصد خلیجی ممالک کو ٹارگٹ کیا۔۔ #IranWar‌ #پاکستان #psl #islamabad
اردو
0
2
6
154
Daar News retweetledi
Daar News
Daar News@DaarNews·
نواف بن سعید المالکی : "ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر حملے بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں، ان حملوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے"
Daar News tweet media
اردو
0
4
6
100