Imran Yousafzai
555 posts

Imran Yousafzai
@DailyNewsmart
Journalist at SUNO TV Dubai UAE
DUBAI-UAE Katılım Eylül 2022
166 Takip Edilen28 Takipçiler

Is Haris Rauf included in the list of new captains? #cricketHaris Rauf #pakistanvsindia @HarisRauf14
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 English

اللہ کی شان دنیا کو پاکستان بلا کر خود دبئی آگئے ایک اور سبق سیکھنے کے لیے
#ct2025
🏏🏏
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

صائم کے بعد فخر بھی انجرڈ۔۔فخر ٹیم کے ساتھ دبئی نہیں جا رہے۔۔دونوں کھلاڑیوں کی ایک جیسی فیلڈنگ سٹائل سے پرابلم ہوئی۔۔نان پروفیشنل فیلڈنگ اپروچ۔۔
امام الحق کو فخر زمان کی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔
#ChampionsTrophy2025
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

ایسے اشتہارات وزیر اعظم کی عزت بڑھاتے نہیں بلکہ کم کرتے ہیں ۔ اپ اپنی عزت اپنے کام کی وجہ سے بنا سکتے ہو اپکی عزت تب ہو گی جب پارلیمنٹ کو با اختیار بناؤ گے ۔ لیکن جب اپ اپنے تمام کام کا کریڈٹ آرمی چیف کو دو گے تو آپکو کیا حق ہے سرکاری وسائل سے ایسا اشتہار لگوانا ؟


Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

"پنجاب سے کراچی تک سب 47 ہیں، مگر وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بارے میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ 47 فارم کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ہیں۔"
@ARYSabirShakir @ImranRiazKhan
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

Pakistan cricket team Kit for champions trophy.
#ChampionsTrophy2025
Pakistan Cricket Team

Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 English

سوشل میڈیا انفلونسرز کی لاٹری لگ گئی!
یو اے ای گولڈن ویزا کی آفر! بڑا اعلان!
ہوش اُڑادینےوالی تفصیلات سامنے آگئیں!
#sunonewshd #Youtubers #UAE #GoldenVisa #SocialMediaInfluencer #Visa #Policy #Pakistan
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

500، 1000، 5000 کا نوٹ کب سے بند؟
تاریخ سن لیں، نئی کرنسی آگئی
#SunoNewsHD #Currency #StateBank #NewPolicy #BreakingNews #CurrencyNote
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو

چیمپئنز ٹرافی!!
بھارت کا پاکستان کو پھر انکار
#sunonewshd #India #Cricket #ChampionsTrophy #Pakistan @TheRealPCBMedia @ICC
Dubai, United Arab Emirates 🇦🇪 اردو





