DailySitaraSindh

60.2K posts

DailySitaraSindh banner
DailySitaraSindh

DailySitaraSindh

@DailySitaraSind

Upper Sindh Largest Circulated Daily Sindhi Newspaper of Jacobabad ABC Certified Popular News Service of Jacobabad 03337346416

JACOBABAD Katılım Kasım 2011
704 Takip Edilen9.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
Janna awam ka haq bakhabar rakhna hamari zemedari jo khabar koi na chalae sitarasind wo sab batae awam s juri hr khabar sirf sitarasind p
हिन्दी
11
29
68
0
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سندھ کے پڑھے لکھے نوجوان کو پی ٹی وی میں نوکری دے دی گئی۔
صحرانورد tweet media
اردو
43
235
2.2K
65.8K
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
#BreakingNews جیکب آباد میں سیپکو کا راج: بل دینے والے رل گئے، مفت خورے موجیں کرنے لگے۔ مرمت کے نام پر بھتہ خوری: 60 ہزار دو تو بجلی ملے گی، سیپکو اہلکاروں کا ٹکا سا جواب۔ سرکاری مشینری جام: بجلی نہ ہونے سے ایکسائز اور یو سی آفس کے کام رک گئے، عوام پریشان #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
0
0
6
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آبادمیں حمایت ختم ہوتے ہی انتظامیہ کاہتھوڑاچل گیا؛آزاد جکھرانی کے پیٹرول پمپ،دکانیں اوربنگلہ مسمار،پیپلزپارٹی رہنما اعجاز جکھرانی کی لاتعلقی کے بعد نورواہ اسٹاپ پرآزاد جکھرانی کی قائم پرانی تعمیرات غیر قانونی قرار،ڈی سی اورایس ایس پی کی نگرانی میں ہیوی مشینری کے ذریعے آپریشن
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
0
0
18
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد: آئی جی سندھ کی 'بلیک لسٹ' بھی منشیات فروشوں کا کچھ نہ بگاڑ سکی؛ پولیس کی کارکردگی 'صفر'،ایس ایس پی کی دی گئی مہلت ختم، مگر منشیات کے اڈے جوں کے توں برقرار؛ خصوصی ٹیمیں اور تھانے ڈیلرز کو گرفتار کرنے میں ناکام۔ اپریل کے مہینے میں کارروائیوں کا دعویٰ ہوا #SecurityForces
اردو
0
0
0
36
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد: پولیس حراست زیادتی کیس میں نیا موڑ، متاثرہ خاتون کو دھمکیاں، ملزمان کی ضمانت مسترد #ppnaravit #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
2
2
92
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد میں 'کربلا' بپا: بلدیہ کی نااہلی سے 10 روز سے پانی کی فراہمی معطل، شہری بوند بوند کو ترس گئے،سوا دو ارب کا واٹر سپلائی منصوبہ سفید ہاتھی بن گیا؛ ماہانہ ڈیڑھ کروڑ کی گرانٹ اور لاکھوں کے بلوں کی وصولی کے باوجود شہر پیاسا۔ واش افسر اور انجینئرز فرائض سے غافل Karachi
اردو
0
1
0
17
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
برسوں سے جاری غیر قانونی کنکشنز پر حکام کی خاموشی نے بڑے سوالات کھڑے کر دیے
اردو
0
0
0
5
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد: سیاسی چھتری ہٹتے ہی سیپکو کا 'ایکشن'؛ آزاد جکھرانی کی فیکٹریاں اور ہوٹل اندھیرے میں ڈوب گئے،لاتعلقی کے اعلان کے بعد سیپکو کو 'عیب' نظر آنے لگے؛ آئس فیکٹریز، ٹائل فیکٹری اور ہوٹل کے کنکشن منقطع۔ لاکھوں روپے کے بقایاجات کا دعویٰ،
DailySitaraSindh tweet media
اردو
1
1
0
8
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد: ہیٹ ویو مراکز صرف کاغذوں تک محدود؛ پی ڈی ایم اے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،37مراکز کا قیام صرف فائلوں کی حد تک، عوام شدید گرمی میں بے یار و مددگار؛ ڈی ڈی ایم اے کی پراسرار خاموشی برقرار۔ لاکھوں روپے مالیت کا امدادی سامان اور موٹریں اقربا پروری کی نذر ہونے کا انکشاف
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
0
0
28
شائن سٹائن
شائن سٹائن@Shine_Stein·
آئی پی پی کو بجلی بنائے بغیر ادائیگی اور میں اپنے سولر سے بجلی بناکر بھی پیسے ادا کروں اس حرامزدگی کو میں کیا نام دوں؟
شائن سٹائن tweet media
اردو
30
414
847
11.2K
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد مولا داد گاؤں، خیر واہ کے قریب اللہ ڈنو کوریجو کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے نتیجے میں 3 گائیں، 2 بکریاں اور گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ #mcfailusproject #opengadailibrary
اردو
1
0
0
29
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
عالمی یومِ صحافت: ایوانِ صحافت جیکب آباد میں PFUJ ورکرز کا اہم اجلاس، صحافیوں کا تحفظِ حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کا عزم،حق کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو خراجِ تحسین؛ جمہوری دور میں آزادانہ صحافت مشکل بنا دی گئی، کرپٹ افسران ہراسان کر رہے ہیں؛ مقررین کا خطاب Marnus Gen Z
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
0
0
24
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد مفاہمت کی سیاست میں آصف علی زرداری کو مہارت حاصل ہے اور وہ اس حوالے سے ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ @QamarKaira
اردو
0
0
0
7
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد :ہمارے صوبے کے ساتھ فنڈز، پانی اور این ایف سی کے حوالے سے زیادتی ہورہی ہے اس کا حل بیٹھ کر بات کرنے میں ہے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی @fkkundi
اردو
0
0
0
16
DailySitaraSindh retweetledi
Shabbir Qureshi
Shabbir Qureshi@SAQureshiPTI·
جعلی حکومت نے اپنی نا اہلی اور ناکامی کے باعث قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیرے اور مہنگائی کے طوفان میں دھکیل دیا۔ جبکہ انڈیا اور بنگلہ دیش کی حکومت نے اپنی عوام پر عالمی تیل بحران کا بوجھ منتقل نہیں ہونے دیا۔
Shabbir Qureshi tweet media
اردو
12
183
224
2.7K
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد انکمنگ ون میں کیبل برسٹ ہونے کی وجہ سے 7فیڈر متاثر ہوئے ہیں لاڑکانہ سے ٹیم طلب کی ہے جوراستے میں ہے ایکسپریس ودیگر فیڈر 9بجےباری باری چلیں گے:گرڈ حکام #cumartesi @sepcoofficial #Hajj2026
اردو
0
0
0
169
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
جیکب آباد کےجکھرانی خاندان میں دراڑ:پیپلزپارٹی ایم این اے اعجاز جکھرانی کا اپنے سوتیلے بھائی سے رشتے ناطے توڑنے کااعلان بیٹے کی وفات کا معاملہ،اعجازاورآزاد کی راہیں جدا آزاد جکھرانی سے اب کوئی تعلق نہیں،وہ اپنے اچھے برے اعمال کے خود ذمہ دار ہے؛اعجاز جکھرانی Pakistan and Islamabad
DailySitaraSindh tweet media
اردو
1
0
1
107
DailySitaraSindh
DailySitaraSindh@DailySitaraSind·
مسلم لیگ نواز کے وفد نے گزشتہ روز سابق وزیر اعلی پنچاب حمزہ شہباز،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،شاہ محمد شاہ،راجہ انصاری،خالد شیخ، کئیل داس کوہستانی نے جیکب آباد پہنچ کر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اعجاز جکھرانی سے بیٹے زید جکھرانی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا @pmln_org
DailySitaraSindh tweet media
اردو
0
0
0
368