🔵 شہدا اور ان کے ورثا ہمارے سروں کا تاج ہیں ۔ ہم شہدا کی قربانی کو امانت – اپنی طاقت کو ذمہ داری – اور اپنی کامیابی کو خدائے بزرگ و برتر کا احسان سمجھتے ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا #معرکہ_حق کی مرکزی تقریب سے خطاب میں شہدا کو خراج عقیدت
#PakistanZindabad#BattleForTruth
🔵 ملک سے باہر بیٹھے ننگ دین ننگ وطن والوں کا پاکستان اور پاکستانی عوام سے کیا تعلق ؟
وہ تو کب سے پاکستان کے اندر آگ لگانے کی کوشش میں ہیں
ان شااللہ اس کوشش میں یہ سب ناکام و نامراد ہی ہونگے ، انصار عباسی
#DaleelPK#Daleel
🔵 پاکستان کے معروف صحافی انصار عباسی نے مردو خواتین کے الگ جم کی بات کی تو لبرلز نے واویلا مچادیا ۔۔۔ حالانکہ خود مغرب میں "صرف خواتین کے لئے" – الگ جم کی مہم زور پکڑ چکی ہے ۔ #دلیل کی رپورٹ
#gym#womenempowement#fitnesstips#AnsarAbbasi#DaleelPK#Daleel
🔵 محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے ۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو ۔ دکھ دینے کی خوشی دینے کی ، اداس کردینے کی طاقت ۔۔۔ !
#Daleel#DaleelPK #ادبیات #دلیل #تارڑ
#ادب #انتظارحسین #دلیل
" جہاں سب جھوٹ بول رہے ہوں وہاں سچ بولنا سب سے بڑی اخلاقی قدر بن جاتا ہے ۔ اسے مسلمانوں کی ز بان میں شہادت کہتے ہیں۔" انتظار حسین
#Daleel#DaleelPK
حماس کی جانب سے
دنیا بھر کے آزاد انسانوں باضمیر اقوام کے نام عالمی اپیل:
ہر ملک، ہر شہر میں احتجاجی مارچ مظاہرے
عوامی دباؤ کی تحریک منظم کی جائے
خصوصاًجمعہ، ہفتہ اور اتوار
غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں
✊ فوری جنگ بندی 🚑 امدادی راہداریوں کا کھلنا 🏗️ غزہ کی تعمیرِ نو
Pic:AI
پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اردن پہنچ گئے ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کے بقیہ 150 ممبران بھی اسرائیلی قید سے رہا ہوگئے۔ مشتاق خان کا اسلام آباد پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا
#mushtaqahmadkhan#GlobalSumudFlotilla#7octubre
غزہ کا درد پوری دنیا میں بانٹنے والی گریٹا تھنبرگ گلوبل صمود فلوٹیلا کے زیر حراست دیگر 171 ساتھیوں کے ہمراہ رہا ہو کر یونان ائیر پورٹ پہنچی جہاں شاندار استقبال کیا گیا
گریٹا کہتی ہے مجھ سے بدسلوکی سے زیادہ اہم یہ ہے اسرائیل پوری قوم کی نسل کشی کر رہا ہے
#October7ChangesTheWorld
کراچی #غزہ ملین مارچ
"اہل غزہ کی مزاحمت کے نتیجے میں دنیا بھر کے عوام امریکہ اور اسرائیل نواز حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،شارع فیصل کراچی پر عوام کے سمندر نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے کہ وہ صرف آزاد فلسطینی ریاست قبول کریں گے"
حافظ نعیم الرحمن
#GazaMarchKarachi
لاہور میں جماعت اسلامی کا عظیم الشان غزہ مارچ ہزاروں مردو خواتین اور بچوں کی بھرپور شرکت ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مشتاق خان سمیت صمود فلوٹیلا کے تمام ورکرز کی رہائی کیلیے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا فلسطین کے حق میں بڑا احتجاج
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی قبضے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف نعرے
اسرائیل نے خود کو دنیا کی سب سے پست اور غیر انسانی قوم کے طور پر پیش کیا ہے۔ رفیق الاسلام
اربوں انسان ، صرف 497 لوگوں نے انسانیت کو مقدم رکھا
قریباً 200 ممالک،صرف 46 ممالک کے چند درجن لوگوں کو احساس ہوا کہ غاصبین کے برخلاف مظلومین کی حمایت کے لیے جانا چاہیے
50 اسلامی ممالک،صرف 10 ممالک کے محدود سرفروشوں نے تہیہ کیا کہ امت مرحومہ کی نمائندگی ضروری ہے
#SumudForGaza
امریکی صدر 8 مسلم ممالک کو ساتھ بٹھا کر غزہ کا مستقبل طے کر رہے ہیں۔
کسی مسلم ملک نے یہ نہیں پوچھا کہ تم سلامتی کونسل میں جنگ بندی قرارداد کو ویٹو کیوں کردیتے ہو ؟
"فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی۔۔"
امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا
قرارداد میں گہری تشویش ظاہر کی گئی کہ قابض اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، قحط کی وبا پھیل رہی ہے اور غزہ شہر پر جارحیت تیز ہو چکی ہے
ھم خانہ کعبہ کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرتے ھیں اور ھمیں اس بات پر فخر ھے
الحمدللہ
لیکن ھم یہ نہیں جانتے کہ وہ خانہ کعبہ کا کونسا حصہ ھے جو ھمارے ملک کے سامنے آتا ھے۔
پاکستان کے شہری بیت اللہ میں مقام اِبراھیم اور بیت اللہ کے دروازے کے رخ پر نماز ادا کرتے ھیں۔
🟦#بنگلادیش میں #پاکستان اور #فلسطینی پرچم اٹھائے اسرائیل کے خلاف احتجاج
🔵 بانی پاکستان نے اسرائیل کو امت کی پیٹھ میں کھونپا گیا خنجر قرار دے کر اسے کبھی تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا
🔵 پاکستان کے ایٹمی دھماکوں پر فلسطینی بچے بھی اسرائیل کے سامنے خوشی سے ڈٹ گئے تھے 🇧🇩🇵🇰🇵🇸