Maulana Atta ul Haq Darvish
678 posts

Maulana Atta ul Haq Darvish
@DarvishJUI
Member of Sanate l Pakistani Politician | Chief Election Commissioner JUI | Secretary General Jamiat Ulama Islam KPK | #JUI | #IslamiPakistan |
Kotha, Pakistan Katılım Temmuz 2019
5 Takip Edilen10.8K Takipçiler
Maulana Atta ul Haq Darvish retweetledi
Maulana Atta ul Haq Darvish retweetledi

چارسدہ: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا میڈیا سے بات چیت۔
چارسدہ: وفاق اور صوبہ پختون خوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہئے۔
چارسدہ: سیاست پارٹیاں کرتی ہیں حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے۔
چارسدہ: کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتی۔
چارسدہ: سہیل افریدی اور وزیر اعظم کی ملاقات تین ماہ قبل ہونی چاہئے تھی۔
چارسدہ: امریکہ پوری دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے۔
چارسدہ: دنیا غیر مستحکم ہو گی تو امریکہ کی بادشاہت قائم رہیگی۔
چارسدہ: امریکہ کی خواہش ہے کہ ایران اور افغانستان غیر مستحکم رہے۔
چارسدہ: پی ٹی آئی کے کنٹینر میں مجھے تیل نظر نہیں آ رہا ہے۔
چارسدہ: قومی وحدت اور اطمینان کیلئے ملک میں فوری طور پر انتخابات کئے جائیں۔
چارسدہ: الیکشن کے نتائج بدلنا اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی۔
چارسدہ: غلط چیزوں کے خلاف اکثر خطرناک ردعمل آتا ہے۔
چارسدہ: ہمیں اختیاط کر کے حد میں رہنا ہوگا۔
چارسدہ: دھاندلی کے نتیجے میں بننے والے حکومتیں صرف دعوے کر سکتی ہے کام نہیں۔
چارسدہ: موجودہ حکومت امن و آمان لا سکتی ہے نا ہی معاشی استحکام۔
چارسدہ: پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا۔
چارسدہ: ہماری حکومت بھیک مانگ کر گزارہ کرتی ہے۔
چارسدہ: ایف ٹی ایف اور عالمی مالیاتی اداروں نے ہمیں یرغمال کیا ہے۔
چارسدہ: پاکستان کی تقسیم کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔
چارسدہ: بلوچستان اور پختون خوا کے عوام کے حقوق پر بات ہونی چاہیئے۔
اردو
Maulana Atta ul Haq Darvish retweetledi

پشاور: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب، جمعیت لائرز فورم کے صوبائی صدر جلال الدین ایڈووکیٹ کی وفات پر اُن کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش، صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان، صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب، عبیداللہ انور ایڈووکیٹ و دیگر موجود تھے۔




اردو
Maulana Atta ul Haq Darvish retweetledi








































