قاضی صاحب سیاسی طور پر بیشک یہ قوم الگ الگ ہوسکتی ہے مگر ختم نبوت کے معاملے میں کل بھی ایک تھا اور آج بھی ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گی
تاجدار ختم نبوت زنداباد
#قادیانی_منکرآئین_پاکستان
ختم نبوت کا انکار ، ناموس رسالت پر حملے ، صحابہ کرام اور پر اہل بیت اطہار کے خلاف کیا کیا زبانیں سربازار استعمال ہورہی ہے اور ہم کہتے ہیں کہ یہ مذہبی ایشو ہے۔
قائد جمعیت کا بہترین انداز میں ختم نبوت ، صحابہ اور اہل بیت کا دفاع ❤️
#قادیانی_منکرآئین_پاکستان
مسلمان سوشل میڈیا صارفین ھوشیار ✅
قادیانی گروہ سوشل میڈیا پر " الفضل انٹرنیشنل " کے نام سے اکاؤنٹ پر اسلامی پوسٹیں اپلوڈ کرکے مسلمانوں کو اپنا فالوور بنانے کی کوشش میں مصروف ھیں ؛ ھوشیار رھیں
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان 👍
#قادیانی_منکرآئین_پاکستان
کراچی سے لے کر کشمیر تک پورے ملک میں مولانا فضل الرحمان کے حکم پر کل کے روز فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی منایا اور آج مفتی محمود کانفرنس میں فلسطین کے سفیر کی موجودگی میں پورا ملک فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے. قائد سندھ علامہ راشد سومرو
#مفکراسلام_مفتی_محمود