His Highness Tab 👑🇵🇰💚

193.3K posts

His Highness Tab 👑🇵🇰💚 banner
His Highness Tab 👑🇵🇰💚

His Highness Tab 👑🇵🇰💚

@DearTabisshtaha

My Lord Allah Subhanaho Tallah. My Love Prophet Mohammed SAWW. Mission: Shahadat Hai Matloob-o-Maqsood-e-Momin /Na Maal-e-Ghanimat Na Kishwar Kushayi.

Retweets are not endorsement. Katılım Mayıs 2010
838 Takip Edilen25.2K Takipçiler
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
PTI tweet media
اردو
47
2K
3.4K
19.1K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اپریل 2022 میں جب PTI کی حکومت گئی ملک کا ٹوٹل قرض 44 ہزار ارب روپے تھا، آج ملک کا قرض 81 ہزار ارب روپے ہے، PTI کے 4 سال میں 19 ہزار ارب روپے قرض بڑھا، موجودہ حکومت کے 4 سال میں 37 ہزار ارب روپے قرض بڑھا۔ محمد زبیر
اردو
15
1.2K
2.4K
25.2K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
میرے بھائی عمران خان نے میری بہن کو کہا تھا کہ تم لوگ عدالت سے تاریخ لیے بغیر کیوں اٹھ جاتے ہو۔۔ علیمہ خان
اردو
5
1.4K
3.4K
14.7K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
پیارے پاکستانیو یہ ہے اصل وجہ۔ اسی لیے آج ہم ایشیاء کی سب سے مہنگی بجلی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ آئی پی پیز بجلی بنائیں یا نہ بنائیں، کیپیسٹی پیمنٹس کی صورت میں اربوں روپے ادا کیے جاتے ہیں جو ملک پر مسلط ٹولے کی جیب میں جاتا ہے۔ یہ کیوں بجلی سستی کر کے اپنے پیٹ پر لات ماریں گے؟؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
106
2K
3.1K
48.7K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اسلام آباد بہت ہی خراب پوزیشن میں کھڑا ہے!! عرب صحافی پوری دنیا کو بتا رہا ہے!! پاکستان میں ڈیکٹیٹر شپ ہے, اور عاصم منیر اسوقت ڈیکٹیٹر ہے, عمران خان کو اس نے قید کر رکھا ہے, اندازہ لگائیں, جب ٹرمپ فرانس سے بات کرتا ہے یا جرمنی سے بات کرتا ہے, تو وہ آرمی چیف کو نہیں وہاں کے صدر یا وزیراعظم کو مخاطب کرتا ہے, لیکن پاکستان میں عاصم منیر کو کیوں مخاطب کررہا ہے, کیوںکہ یہاں ڈیکٹیٹر شپ ہے!!
اردو
73
3.5K
7.5K
71.4K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
M.i.n.a.h.i.l
M.i.n.a.h.i.l@Messy_meeeee·
11 Pakistanis were abducted 7 days ago by somali pirates ??? And no one is taking about this???
English
28
435
1.8K
42K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہماری ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ عمران خان کا شفا انٹرنیشل میں فیملی کی موجودگی میں علاج کرایا جائے۔ عمران خان کی صحت کے بارے میں ڈس انفارمیشن بھی پھیلائی جا رہی ہے۔ سلمان صفدر عمران خان کے وکیل ہیں ان کا پی ٹی آئی سے کیا تعلق ہے، علیمہ خان @Aleema_KhanPK ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
1
126
215
2.8K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
اڈیالہ میں سابق وزیراعظم کو موجودہ ارمی چیف کی سیلوٹ والے تصاویر تقسیم کرنے پر پانچ لوگوں کی گرفتاری ہوئی
اردو
17
1.7K
5.9K
79.3K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
David
David@dqveed·
ICE Officer admitted he raped a woman in custody for months He did this in exchange for letting her see her daughter
David tweet mediaDavid tweet media
English
136
912
2.8K
2.1M
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
Mission Accomplished !!! پاکستان کی عدلیہ میں خفیہ ایجنسیوں کی جاری مداخلت سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر آشکار کرنے کا ناقابلِ تلافی جرم کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو اُنکے جرم کی سزا دیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے دوسری الگ الگ ہائیکورٹس میں ٹرانسفر کر دیا گیا
Ehtsham Kiani tweet mediaEhtsham Kiani tweet mediaEhtsham Kiani tweet media
اردو
47
792
2.1K
48.7K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
اپنی اپنی ترجیح ہے،اپنی اپنی پسند ہے
Mazhar Barlas tweet media
اردو
90
1.1K
3.1K
41.6K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
بشریٰ بی بی کی اۤنکھ کا ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ کا مسئلہ عمران خان کی اۤنکھ کے مسئلے سے بھی زیادہ خطرناک معاملہ ہے۔ یعنی اۤپ کا ریٹینا اپنی جگہ چھوڑ کر اکھڑ جائے، نور کا پردہ ہی اگر اکھڑ گیا ہے، تو اسکا مطلب ہے وہ امیج نہیں بنائے گا۔۔وہ دماغ کو سگنل نہیں بھیجے گا کہ وہ کیا دیکھ رہا ہے۔ ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ جیسے انسانی جسم کیلئے ہارٹ اٹیک جتنا خطرناک ہوتا ہے، یہ ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ بھی اۤنکھ کیلئے اتنی ہی خطرناک ہوتی ہے۔۔جیسے ہارٹ اٹیک کے نتیجے میں انسان مر سکتا ہے، ایسے ہی ریٹینل ڈی ٹیچمنٹ کے نتیجے میں اۤنکھ مر سکتی ہے اور کام کرنا چھوڑ سکتی ہے: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
19
839
1.6K
20.1K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کمزور ہو گئے، بینائی پہلے سے کم، دانتوں میں بھی تکلیف تھی، صحافی محمد ظریف
اردو
46
1K
4.1K
32.2K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
عمران خان کو کل رات پمز لایا گیا تھا اور پھر واپس لیکر گئےلیکن کھمبوں کوپتہ ہی نہیں تھا
اردو
16
713
2.7K
34.4K
His Highness Tab 👑🇵🇰💚 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہم نے کبھی اپنے لیے نہیں کہا کہ عمران خان جس کی پارٹی ہے، جس کے نام کا ووٹ لے کر لوگ منتخب ہوئے، انہوں نے عمران خان کے لیے یہاں آنا ہے۔ اگر عہدیداران آ کر یہاں بیٹھ جائیں تو کیسے پریشر نہیں پڑے گا؟ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
0
123
285
3.2K