
We kindly request tourists not to write their names on stones or any other natural surfaces at these beautiful tourist spots. ہم سیاح حضرات سے درمندانہ درخواست کرتے ہیں کہ ان خوبصورت سیاحتی مقامات پر، خاص طور پر پتھروں یا دیگر قدرتی سطحات پر اپنا نام نہ لکھیں۔ اس سے ان قدرتی خوبصورتیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ جب آپ گلگت بلتستان پاکستان آئیں، تو اپنی یادیں دلوں میں بسائیں، نہ کہ دیواروں یا پتھروں پر۔ اس طرح کے اعمال آپ کے نام کو بلند نہیں کریں گے، بلکہ آپ کی عزت اور مقام کو کم کریں گے۔"


















