Deen Muhammad

200 posts

Deen Muhammad banner
Deen Muhammad

Deen Muhammad

@DeenMMahar

Student of Islam a Muslim and a Pakistani #Hussaini❤️ #Social Media Activists #LoveSindh&Sindhi✌️#Humanitarian #Administrator

Sindh, Pakistan Katılım Mart 2017
29 Takip Edilen88 Takipçiler
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
مولا رضا عليه السلام کے دربار میں محرم کا چاند جب دیکھا گیا تو مولا یاس و حسرت کی تصویر بنے بیٹھے تھے اوع آنکھوں سے آنسو جاری تھے 😭😭 محرم کے چاند کے ساتھ، حماسہ و شجاعت و قربانی کا مہینے کا آغاز ہوگیا، وہ مہینہ جس میں تلوار پر خون غالب آیا #محرم_١٤٤٦
Deen Muhammad tweet media
اردو
0
0
0
19
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
یہ بهى سچ ہے میرے آنے کى دعا کرتے ہو پهر بهى اعمال ميں اخلاص نمایاں ہى نہيں درمیاں تم ميں کوئی بوزر و سلمان ہى نہيں العجل کہتے هو پر کہاں تیار هو تم ٹهیک سے دامنِ اسلام ذرا تهام تو لو نام اک بار میرا دل سے سرِ عام تو لو العجل یا امام مهدى عج ہائے مولا حسين ع😭 #محرم_١٤٤٦
اردو
0
0
0
12
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
عید غدیر مبارک🌹 کرم خدا کا مقدر میں یہ امیری ہے فخر کی بات ہے شجرہ میرا غدیری ہے❤️ #EideGhadeer #Ghadeer
اردو
0
0
0
4
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
@MediaCellPPP غریبوں کا جینا حرام کردیا ہے سندھ میں یہاں پہر بولتے ہو ہم غریبوں کے ساتھ ہے. دعا خدا کی لاٹھی بے آواز ہے جلد ظالموں کی پکڑ ہوگی
اردو
0
0
0
7
PPP
PPP@MediaCellPPP·
ہم کہتے تو ہیں کہ ہم نے ٹیکس بیس میں اضافہ کرنا ہے اور یہ کہ ہم غریبوں پر ٹیکس نہیں ڈالیں گے امیروں پر ٹیکس ڈالیں گے، ہم بڑے بڑے لوگوں کو پکڑیں گے مافیاز کو پکڑ کر عام آدمی کو ریلیف پہنچائیں گے، مگر افسوس کے ساتھ اس میں ہم ابھی تک ناکام رہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
اردو
8
141
208
3.2K
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
اٙشْهدُ اٙنّٙ امیرَالمُؤمِنینٙ وٙ اِمامَ المُتقینٙ علیاً وَلِیُ اللّٰهِ وَصِیُّ رَسولِ اللّٰہِ وخلیفتُہٗ بِلا فَصل. میں گواہی دیتا ہوں کہ امیرالمومنین علیٔ متقین کے امام اور اللہ کے ولی ہیں اور رسول اللہ کے وصی ھیں اور کسی فاصلہ کے بغیر خلیفہ ہیں #ShahenShahNaqviOurPride
اردو
0
1
0
0
Deen Muhammad retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ایک پرانا کالم ۔۔ غداری کا الزام میرے لئے ایک احسان ہے۔ تم بھٹو کی طرح مجھے پھانسی دو یا بگٹی کی طرح قتل کردو میں سچ بولنے سے باز نہ آؤں گا۔ میں تمہارے ہاتھوں قتل ہو کر تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں کیونکہ غداری کا فیصلہ خفیہ ادارے نہیں بلکہ تاریخ کرتی ہے jang.com.pk/news/14376-tod…
اردو
298
708
3.2K
910.5K
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے
اردو
9K
20.5K
105.2K
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
@ImranKhanPTI @ASHN_Official آغا صاحب اب بھی آپ ایسے شخص کی حمایت کریں گے جو خود کو مولائے کائنات سے تشبیہ دی رھا ہے؟
اردو
0
0
0
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
@ImranKhanPTI عمران تم اور ۾ مولا حسینٔ کی جوتے کے بہی برابر نہیں، تم خود کو ان سے منسلک نا کرو پوری قوم تمہارے غندے اعمال جانتی ہے.
اردو
0
0
0
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
یاﷲ لواحقین کے وارثوں کو صبر دے زخمیوں کو صحت اور جو شھید ہوگئے ہیں انہیں جنت ۾ اعليٰ مقام عطا کرے😭 اگر تمھارا مسئلہ بغض علی ع اور بغض حسین ع ہے اگر تمھیں اس سے تکلیف ہے تو یاد رکھوں ہم ہر جگہ اور ہر ہال میں حسینؑ حسینؑ کرتے رہے گے۔🚩 ظالموں پر ﷲ کی لعنت ہو #Peshawar
Deen Muhammad tweet media
اردو
0
0
1
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
اگر تمھارا مسئلہ بغض علی ع اور بغض حسین ع ہے اگر تمھیں اس سے تکلیف ہے تو یاد رکھوں ہم ہر جگہ اور ہر ہال میں حسینؑ حسینؑ کرتے رہے گے۔🚩 #Peshawarblast #Peshawar
Deen Muhammad tweet media
اردو
0
0
1
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
#فاطمة_الزهراء #شہادت_دخترِ_رسول
Deen Muhammad tweet media
QME
0
0
1
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
@SyedBasit49 لانت ہوے صبح شام تیرے پر باسط اور تیرے جیسے بیغیرتو پر
اردو
0
0
0
0
Syed Basit
Syed Basit@SyedBasit49·
مُخبروں کا کرے گی حقّہ بند "پتنگ پتنگ پتنگ پتنگ" ❤️💚🤍 #CanttForKite
اردو
3
26
43
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کو مجلس پڑھنے سے روکنے کے بعد گرفتار کرنا قابلِ مذمت ہے حکومت کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہے یہ عمل ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کے مترادف ہے ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں علامہ صاحب کو جلد از جلد رہا کیا جائے #HussainisAreAtDChowk
Deen Muhammad tweet media
اردو
1
3
1
0
Deen Muhammad
Deen Muhammad@DeenMMahar·
And hold fast, all of you together,to the Rope of Allah, and be not divided among yourselves (Al Quran) To tell divisors of Muslims that Shiite and Sunni are united and will crush sectarianism agenda in Pakistan #ShahenShahNaqviOurPride #HussainisAreAtDChowk
Deen Muhammad tweet media
English
1
0
0
0