Sabitlenmiş Tweet
محمد نعمان القرشي 🦅
7.1K posts

محمد نعمان القرشي 🦅
@DesertEagle021
Independent Patriot. Committed to universal equality. Aspiring for a Pakistan where Justice, Merit, and Prosperity are granted to every citizen.✨🤍🇵🇰
Multan,Pakistan Katılım Aralık 2020
546 Takip Edilen536 Takipçiler

@Aroosham27 نہیں 20 سال نہیں🙏😂 یہ 2024 کی ہے 29 کا تھا ابھی 31 کا😂
اردو

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF اور ہمارے تمام سیاستدان انہیں لوگوں کے تیار کردہ ہیں جو جب جس جماعت کا کارکن زیادہ ہو جائے تو وہ اپنے بنانے والوں کو ہی ڈستا ہے اور انکی آپس کی لڑائی میں عوام کچلی جاتی ہے نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں 😮💨
اردو

@DesertEagle021 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF اصل جڑ وہ لوگ ہیں جو متحد نہیں ہونے دیتے ، جو نفرت کے بیج بوتے رہتے ہیں ۔ حق بات چھپاتے ہیں انصاف نہیں کرتے 🙂
اردو

وَلَقَدْ أَهْلَكْنَا الْقُرُونَ مِن قَبْلِكُمْ لَمَّا ظَلَمُوا ۙ وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ وَمَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ۔
سورة یونس آیت 13
نظام بدلیں🙏🇵🇰
@OfficialDGISPR
@dgprPaknavy
@DGPR_PAF
العربية

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF قوم کو متحد مظبوط ہونا ہوگا سیاسی زاتی مذہبی اختلاف سے ہٹ کر صرف اور صرف پاکستانیت 🤍🇵🇰
اردو

@DesertEagle021 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF ہماری غلطی ہے، ہم نے ظلم پر خاموشی اختیار کی ۔۔ فرقہ واریت اپنا لی مگر علم سے دور رہے ہیں ، اصل دین سے دور رہے ۔۔۔ اور یہ اصل دین جانتے ہیں اگر یہ لوگ اسلامی صدارتی نظام بھی لے آئے تو تب انصاف ہو سکتا ہے
اردو

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF ایسا نظام اپنی مدد آپ کے تحت دفن ہوتا ہے وہ کہتے ہیں نہ سیاہ رات کی انتہا ہی روشن صبح کا آغاز بنتی ہے🌟😊🤍🇵🇰
اردو

@DesertEagle021 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF ہمارے یہاں مسئلہ ہی عدل انصاف کا رک جانا ہے ، چھوٹے ادارے سے لے کر بڑے سے بڑے ادارے تک انصاف نہیں ۔۔۔ جہاں ایک کو تاحیات عہدہ دے رہے ہیں وہیں دوسروں کی محنت کا راستہ ہی رک جاتا ہے پھر وہاں انصاف نہیں ہوتا۔۔۔ ہر کسی کا حق ہے محنت کر کے آگے بڑھے
اردو

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF آپ کی بات درست ہے آپ اور ہم جس اسلامی اصولوں کی طرزِ حکمرانی و نظام کے خواہاں ہیں قائد اعظم محمد علی جناح رح نے انہیں اصولوں کو اپنانے کی نصیحت کی تھی مگر افسوس ہم ہمارا ملک💔
اردو

@DesertEagle021 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF مسئلہ اسلام نہیں، بلکہ وہ غلط طریقے ہیں جو ملا ازم یا فرقہ واریت کے نام پر پیش کیے جاتے ہیں، جبکہ اصل اسلام اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے اور عدل و انصاف کا حکم دیتا ہے ، اور کسی ایک شخص یا دور کی غلطی کو ہم سارے اسلامی نظام کی غلطی نہیں کہہ سکتے ۔
اردو

@DesertEagle021 دنیا بہت ترقی کر گی ہے ہم مولبیوں کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں
اردو

@GildedHorizone مدرسوں کا تو حال دیکھ افسوس ہوتا ہے بچوں کو دنیاوی ہنر تکنیکی تعلیم کی ضرورت ہے اکثریت بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا کیونکہ قاری صاحباں سکول و دیگر کو کفر کا نظام بناکر پیش کرتے ہیں
اردو

@GildedHorizone اور اسلامی فوبیہ میں صرف قصور غیر کا نہیں بلکہ 90 فیصد مسلمان گروہوں کا اپنا ہے جنہوں نے حقیقی اسلام کے بجائے اپنا اپنا اسلام بنایا ہوا ہے جس میں ایک مسلم گروہ دوسرے کا لحاظ نہیں رکھتا غیر مسلم کا لحاظ تو بہت دور ایسے میں ایک غیر مسلم کا روئیہ تلخ ہوگا خوف کی وجہ سے۔
اردو

@GildedHorizone ہلانکہ اسلام نے بحث زور زبردستی کرنے سے منع کیا ہے قرآن میں (تمہارا دین تمہیں انکا دین انہیں) اسی طرح حقیقی ملحدین ہیں جنکا فوکس دنیا کو دنیا میں ہی سائنس ٹیکنالوجی کے ذریعے بہتر و آسان بنانا ہے
لیکن پاک و ہند افغان ایران بنگال میں یہ دونوں طبقے اپنے ہی نظریات کی دھجیاں اڑاتے
اردو

یوتھیاپہ کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں بلکہ یوتھیاپہ ایک کیفیت کا نام ہے جو آج ہر عام کمزور حق حلال کھانے والے پاکستانی شہری پر تاری ہے
اور اسکی وجہ ہمارا کرپٹ بوسیدہ نظام اور اسکی اشرافیہ ہیں جنہوں نے عوام کی ہڈیوں سے گوشت تقریباً نوچ لیا اب ہڈیا توڑ رہے ہیں عوام کی۔🤧😂
RAShahzaddk@RShahzaddk
سوشل میڈیا پر اگر آج بھی یوتھیاپا جاری تو وجہ مالکوں کا فیصلہ ہے باقی سب بکواس ہے
اردو

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF پاکستان میں اسلامی نظام کا تصور سے مراد ملا نظام سمجھا جاتا ہے ضیاء الحق ہے طرز کا جو کہ سوائے فسطائیت کے کچھ نہیں
کبھی بھی نظام کی تبدیلی کیلئے اسلامی ٹچ نہیں دینا چاہیے نظام عدل انصاف جناح رح کے احکامات میں واضح ہے اسی احکامات کو نظام بنایا جاسکتا ہے
اردو

@DesertEagle021 @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF اسلامی نظام میں عدل و انصاف ہوگا تو یہ سارے حقوق انہیں ملیں گے ، یہاں مسئلہ یہی ہے کہ عدل انصاف نہیں
اردو

@xadeejourno آزاد وہ ہے جو اٹھا سکتا ہے جو نہیں اٹھاتا وہ اٹھا لیا جاتا ہے🤧
اردو

@_irum_Mansoor_ @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF اسلامی عوامی انسانی نظام۔ایسا نظام جس میں ہر پاکستانی کو میرٹ پر مرد/عورت مسلم غیر مسلم سب کو یکساں برابری کے حقوق ملیں خاص ہر ڈویژن میں لوکل گورنمنٹ کا قیام مگر احتساب کے ساتھ۔پھر ملک و قوم متحد مظبوط خوشحال ہوگی
اردو







