اے نفسِ مطمئن، چل اپنے ربّ کی طرف اِس حال میں کہ تُو ﴿اپنے انجامِ نیک سے﴾ خوش ﴿اور اپنے ربّ کے نزدیک﴾ پسندیدہ ہے - شامل ہو جا میرے ﴿نیک﴾ بندوں میں اور داخل ہو جا میری جنّت میں - الفجر ٢٧-
حضورِ اقدسﷺ کی نظرِ کرم اُس دل پر ہوتی ہے جو عاجزی میں جھکا ہوا ہو،
جو گناہوں پر نادم ہو کر آنسو بہاتا ہو،
جو ہر حال میں اُمتِ محمدیﷺ سے محبت رکھتا ہو،
اور درودِ پاک کی خوشبو سے اپنی زندگی کو معطر کرتا ہو۔
وہ دل خالی نہیں لوٹتا جو سچے عشق کے ساتھ درِ مصطفیٰﷺ پر جھک جائے💕💕۔
احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا
اے پیغمبرﷺ!) اگر تمہیں یہ حرص ہے کہ یہ لوگ ہدایت پر آجائیں، تو حقیقت یہ ہے کہ اللہ جن کو (اُن کے عناد کی وجہ سے) گمراہ کردیتا ہے، اُن کو ہدایت تک نہیں پہنچاتا، اور ایسے لوگوں کو کسی قسم کے مددگار بھی میسر نہیں آتے۔
﴿سورۃ النحل، ۳۷﴾
جس نے بھی خان صاحب کے لیے بغض رکھا اللّٰہ تعالیٰ نے اس ذلیل اور رسوا کیا اب بتاؤ زرا جواد احمد گالی بن چکا ہے۔،🤣
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو