Sabitlenmiş Tweet
Dexent
6.5K posts

Dexent
@Dexent199
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں
Katılım Ocak 2024
1K Takip Edilen736 Takipçiler

@Saminakhan4000 Iske area Mai aksar sunne ko milta hai Jo jata hai darbar pe wapasi pe uski gari ko loot Liya jata hai ladies ki jewelry b utarwa lete hain
हिन्दी

آٹھ کروڑ روپے کی لگژری گاڑی رکتی ہے،
دروازہ کھلتا ہے اس سے ایک رنگ برنگا نمونہ برآمد ہوتا ہےاس نے 60ہزار روپے کا میک اپ کرایا،5 لاکھ کے خصوصی تیار ملبوسات زیب تن کیے ہیں،50 ہزار کا جوتا پہنا ہے،14 لاکھ کی گھڑی پہنی ہے،اسکی راہ میں ریڈ کارپٹ بچھا ہوا ہے۔
وہ سر کو ایک جھٹکا دیتا ہے اور کندھے اچکاتے ہوئے اسٹیج کی طرف بڑھتا ہے 20 لاکھ کا اسٹیج سجا ہوا ہے وہ مائیک پہ آتا ہے،اس کے سامنے بھوکوں اور ننگوں کا ایک ہجوم ہے،جوں ہی ہجوم کی نظر اس شخص پہ پڑتی ہے ،بآواز بلند نعرہ تکبیر ،نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری کے نعرے بلند ہوتے ہیں -
وہ شف شف کی آٹھ دس پھونکیں ہجوم کی طرف اچھالتا ہے ،5لاکھ کا نذرانہ وصول کرتا ہے -
اور پھر یہ جا وہ جا
مرید اور نامراد سب آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں پیر صاحب کا دیدار ہوگیا اب ہماری بگڑی بن جائیگی ،
آپ کی بگڑی بنے نہ بنے پیر صاحب کی تو بن گئی -
جب تک جاہل زندہ ہیں یہ کاروبار چلتا رہے گا -

اردو



Unemployment rate
🇿🇦 South Africa: 33.2%
🇪🇸 Spain: 10.29%
🇹🇷 Turkey: 8.5%
🇦🇷 Argentina: 7.6%
🇫🇷 France: 7.5%
🇨🇦 Canada: 7.1%
🇩🇪 Germany: 6.3%
🇮🇹 Italy: 6%
🇧🇷 Brazil: 5.6%
🇨🇳 China: 5.3%
🇮🇳 India: 5.2%
🇬🇧 United Kingdom: 4.8%
🇮🇩 Indonesia: 4.76%
🇦🇺 Australia: 4.5%
🇺🇸 United States: 4.3%
🇳🇱 Netherlands: 4%
🇸🇦 Saudi Arabia: 3.2%
🇲🇽 Mexico: 2.9%
🇨🇭 Switzerland: 2.8%
🇯🇵 Japan: 2.6%
🇰🇷 South Korea: 2.5%
🇷🇺 Russia: 2.1%
🇸🇬 Singapore: 2%
English

【現地報道】香港国際空港で貨物機が滑走路をオーバーラン、車と衝突し2人死亡
news.livedoor.com/article/detail…
ドバイからの貨物機が着陸時に滑走路をオーバーランして車両にぶつかり、車両の2人が死亡。車両と貨物機はともに海に転落した。貨物機に搭乗していた4人は無事だったという。
日本語



















