PPP Digital Malir

2.9K posts

PPP Digital Malir banner
PPP Digital Malir

PPP Digital Malir

@DigitalMalirPPP

Official Twitter Account PPP Digital Malir.

کراچی, پاکستان Katılım Nisan 2023
339 Takip Edilen1.5K Takipçiler
PPP Digital Malir retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی کا دن ہمیں صبر، قربانی اور ہمدردی جیسی عظیم اقدار کی یاد دلاتا ہے۔ آج جب ہم سب معاشی مشکلات اور دنیا بھر میں اپنے مسلمان بھائیوں کو درپیش چیلنجز کے دور سے گزر رہے ہیں، تو یہ عید ہمیں ایک دوسرے کا سہارا بننے، ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا پیغام دیتی ہے۔ یہ وقت ہے کہ امتِ مسلمہ ایک ہو جائے، اختلافات کو بھلا کر اتحاد، یگانگت اور اخوت کا مظاہرہ کرے، اور ایک دوسرے کی طاقت بنے۔ آئیے ہم اتحاد، برداشت اور باہمی محبت کے ساتھ ایک بہتر اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیں۔ عید مبارک
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
233
548
1.4K
21.3K
PPP Digital Malir retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
12
196
348
9.9K
PPP Digital Malir retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
20
218
401
14.6K
PPP Digital Malir retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کیلئے گڑھی خدا بخش آمد لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر عید کی نماز ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور عوام کی خوش حالی کیلئے دعائیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مشرق وسطی بالخصوص فلسطین میں قیام امن کے لئے بھی خصوصی دعا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں سے گھل مل گئے، مصافحہ اور معانقہ کیا لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد بیگم نصرت بھٹو، شیریں امیر بیگم، شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید قائم علی شاہ ودیگر نے نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جمیل سومرو، خورشید جونیجو، سہیل انور سیال، غلام مصطفی لغاری، عبدالفتاح بھٹو، عبدالواحد ہالیپوتو، اعجاز لغاری نے بھی نماز عید ادا کی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ محمد علی بھٹو، اے ڈی بھٹو، اسد بھٹو، انور برڑو، دیدار بھٹو، وقار بھٹو، سرفراز کھوکھر، عمران جتوئی، شفیق چانڈیو، اعجاز شیخ ودیگر نے بھی نماز عید ادا کی
اردو
17
188
327
13.2K
PPP Digital Malir retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عید کے دوسرے دن نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں شہریوں سے ملاقاتیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے بھی عید کے موقع پر شہریوں سے ملاقاتیں کیں لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کو ملک بھر سے آنے والے عوام، کارکنان، معززین اور منتخب نمائندگان نے عید کی مبارک باد دی لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے عوام اور کارکنان میں گھل مل گئے، تجاویز اور مسائل بھی سنے لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے عوام اور کارکنان کے مسائل کے حل کے حوالے سے فوری ہدایات بھی دیں @BBhuttoZardari
اردو
14
158
274
11.1K
PPP Digital Malir retweetledi
Bernie Sanders
Bernie Sanders@BernieSanders·
72,000 killed in the genocide in Gaza. 1 million+ displaced in Lebanon. 1,700 settler attacks in the West Bank. And now war in Iran. Sending 20,000+ more bombs to Netanyahu isn’t just immoral—it’s illegal. That’s why I introduced legislation to stop it.
English
5.8K
20K
67.3K
1.7M
PPP Digital Malir retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President Asif Ali Zardari pays tribute to Begum Nusrat Bhutto, Madar-e-Jamhooriat, on her 97th birth anniversary. He acknowledges her courage, her leadership of the democratic movement, and her support for Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto during a critical period.
The President of Pakistan tweet media
English
0
141
230
7.2K
PPP Digital Malir retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
یومِ پاکستان 23 مارچ ہمیں اُس تاریخی عزم کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے بانیانِ وطن نے آزادی، خودمختاری اور انصاف پر مبنی ریاست کی بنیاد رکھی۔ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی مدبرانہ قیادت اور شہید ذوالفقار علی بھٹو و شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لازوال جدوجہد ہمیں جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے مسلسل کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ آئیے آج کے دن اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم ایک ایسا پاکستان تعمیر کریں گے جو مضبوط، جمہوری، ترقی پسند اور ہر شہری کے لیے امید کا نشان ہو۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
69
548
950
14.2K
PPP Digital Malir retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ ان کی قربانیاں اور عزم آج بھی ہمیں ایک منصفانہ، جمہوری اور باوقار پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ آئیں آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک منصفانہ، جمہوری اور ہمدرد پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
102
625
1.1K
17.4K
PPP Digital Malir retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی۔ صدر نے قومی پرچم کو بلند کیا۔ سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، ممبر قومی اسمبلی اور پی پی پی کی مرکزی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور، سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن سہیل انور سیال اور دوسرے اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے ۔ پرچم کشائی کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔
اردو
23
240
441
18.8K
PPP Digital Malir
PPP Digital Malir@DigitalMalirPPP·
سیکرٹری ملیر شاجہان خان، ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملیر میاں بخت ترین، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محمد نعیم عباسی، صدر پی ایس 88 ملیر اورنگزیب خان، سمیت تنظیمی عہدیداران، بلدیاتی امیدواران علاقہ معززین بھی موجود، اللہ تعالیٰ مرحومین کی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ 2/2
PPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet media
اردو
0
1
1
3
PPP Digital Malir
PPP Digital Malir@DigitalMalirPPP·
سینئر نائب صدر ملیر عدیل اختر شیخ،کا یوسی صالح محمد، یوسی کیٹل کالونی، یوسی مجید کالونی، یوسی مظفرآباد، یوسی مسلم آباد، یوسی شیرپاؤ کی مختلف مقامات پر ہونے والی فوتگیوں پر لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار، اس موقعہ پر رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ انفارمیشن 2/2
PPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet media
اردو
1
1
1
10
PPP Digital Malir
PPP Digital Malir@DigitalMalirPPP·
یوسی شیرپاؤ کالونی سینئر نائب صدر ملیر عدیل اختر شیخ، رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ اور سیکرٹری اطلاعات ملیر شاہجہان خان نے جنرل کونسلر بخت حسن کے پوتے کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی,
PPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet mediaPPP Digital Malir tweet media
اردو
0
1
1
10
PPP Digital Malir
PPP Digital Malir@DigitalMalirPPP·
سینیئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ملیر شیخ عدیل اختر کی جانب سے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ بیگم نصرت بھٹو جمہوریت، جدوجہد اور قربانی کی علامت تھیں، جنہوں نے آمریت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاکستان میں جمہوری اقدار کے 1/2
PPP Digital Malir tweet media
اردو
1
1
1
9
PPP Digital Malir retweetledi
Sharjeel Inam Memon
Sharjeel Inam Memon@sharjeelinam·
A major step towards austerity and responsible governance. Under the decisions of the Sindh Cabinet’s sub-committee on austerity, 60% of official vehicles across more than 47 departments have been grounded — 1,524 out of 2,837 vehicles. We aims to significantly reduce fuel expenditure, conserve energy, and ensure efficient utilization of public resources. Essential and emergency vehicles will continue to operate. We remain committed to strict implementation of austerity measures in the national interest.
English
82
232
293
16.8K
PPP Digital Malir retweetledi
Sajjad Shaikh PPP
Sajjad Shaikh PPP@Sajjad44aliAli·
عیدالفطر مبارک 🌙✨* *پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ ملیرشیخ عدیل اخترکی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد *اللہ تعالیٰ یہ خوشیوں بھرادن آپ سب کےلیے رحمت،برکت اور کامیابیوں کا ذریعہ بنائے، اور ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲*
Sajjad Shaikh PPP tweet mediaSajjad Shaikh PPP tweet media
اردو
0
2
2
53
PPP Digital Malir retweetledi
Sajjad Shaikh PPP
Sajjad Shaikh PPP@Sajjad44aliAli·
سینیئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ملیر شیخ عدیل اختر کی جانب سے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ بیگم نصرت بھٹو جمہوریت، جدوجہد اور قربانی کی علامت تھیں، جنہوں نے آمریت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پاکستان میں جمہوری اقدار کے 1/2
Sajjad Shaikh PPP tweet media
اردو
1
2
4
44
PPP Digital Malir retweetledi
Sajjad Shaikh PPP
Sajjad Shaikh PPP@Sajjad44aliAli·
یوسی شیرپاؤ کالونی سینئر نائب صدر ملیر عدیل اختر شیخ، رکن قومی اسمبلی ملیر سید آغا رفیع اللہ اور سیکرٹری اطلاعات ملیر شاہجہان خان نے جنرل کونسلر بخت حسن کے پوتے کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی,
Sajjad Shaikh PPP tweet mediaSajjad Shaikh PPP tweet mediaSajjad Shaikh PPP tweet mediaSajjad Shaikh PPP tweet media
اردو
0
2
3
40
PPP Digital Malir retweetledi
Sajjad Shaikh PPP
Sajjad Shaikh PPP@Sajjad44aliAli·
سیکرٹری ملیر شاجہان خان، ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملیر میاں بخت ترین، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محمد نعیم عباسی، صدر پی ایس 88 ملیر اورنگزیب خان، سمیت تنظیمی عہدیداران، بلدیاتی امیدواران علاقہ معززین بھی موجود، اللہ تعالیٰ مرحومین کی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ 2/2
اردو
0
1
1
13