Dileep kumar khatri🦚

3.4K posts

Dileep kumar khatri🦚 banner
Dileep kumar khatri🦚

Dileep kumar khatri🦚

@DileepKumarPak

Multimedia Journalist | correspondent @92newschannel Byline: @BBCUrdu @Indyurdu @ARYNEWSOFFICIAL @thenews_intl @WENewsPk Ex @BOLNETWORK @Gtvnewspk @suno_newshd

Sindh, Pakistan Katılım Kasım 2018
1.3K Takip Edilen871 Takipçiler
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
جی ہاں یے بھی پاکستان میں ہے بلوچستان میں قائم نانی ماں ہنگلاج دیوی کا مندر اور ہندو برادری کے چہروں پر خوشی رنگوں کی بوچھار کی جارہی ہے انتہائی دلکش مناظر ہیں وڈیو ملاحظہ کریں Absolutely Yes ! This is real image of Pakistan
اردو
0
0
2
108
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
ان دنوں جہاں پاکستان بھر میں پیٹرول 370 روپے چل رہا ہے وہیں صوبہ بلوچستان میں صرف 190 روپے فی لیٹر شہریوں کو دیا جارہا ہے Official petrol price across Pakistan, Rs 366.58/L but in balochistan Rs 190/L
اردو
0
0
9
4.9K
Dileep kumar khatri🦚 retweetledi
Qaiser
Qaiser@Kali_Ghata·
#Karachi Right Now
English
1
2
0
1.2K
Dileep kumar khatri🦚 retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
خرم اقبال کو رہا کرو @PMLN جھوٹ بولنا بند کرو۔ یہ ثبوت دیکھو اپنی لیڈر کی غلطی تسلیم کرو
اردو
29
1.8K
5.2K
51.7K
Azma Zahid Bokhari
Azma Zahid Bokhari@AzmaBokhariPMLN·
وہ لاپتا نہیں ہے،پیکا کے تحت فیک ویڈیو بنا کر ٹویٹ کرکے پھیلانے کے جرم میں زیر حراست ہے،یہ حرکت کونسی صحافتی اقدار ہے؟اور انکی ٹائم لائن چیک کریں وہ ایک پراپیگنڈا سیل کے ممبر تو ضرور ثابت ہوتے ہیں،صحافی تو نہیں کہہ سکتے،آپ سمجھتی ہیں یہ ملک جنگل بنا رہے جو جسکا دل کررہا ہے وہ کرتا رہے تو یہ تو ممکن نہیں نا ہی کسی بھی دنیا کے ملک میں اسکی اجازت ہے
Asma Shirazi@asmashirazi

خرم اقبال کو لاپتہ کرنے کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، یہ کروفر آمریتوں میں بھی نہیں دیکھا۔ کل تک آپ پیکا کے خلاف ہمارے ساتھ سراپا احتجاج تھے آج آپ اُس قانون سے بھی بالاتر ہو کر صحافی لاپتہ کر رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری صاحبہ، مریم اورنگزیب صاحبہ اور مریم نواز صاحبہ آپ قانون ہاتھ میں نہ لیں ۔ #ReleaseKhurramIqbal

اردو
714
533
1.6K
1M
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
وکیل کم کارکن زیادہ دکھائی دے رہا ہے رجب بٹ پر تشدد کرنے والا یے وکیل اب سندھ کارڈ استعمال کرنے لگا ہے۔۔
Dileep kumar khatri🦚 tweet media
اردو
0
0
0
18
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
@iwaseemmalik یار یے کیسا رپورٹر ہے پہلے بھی دو مرتبہ جیو نیوز اسی رپورٹر کی غلطی پر معافی مانگ چکا
اردو
0
0
0
3.7K
Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
جیو کا اعزاز !! 5:39 پر جیو نیوز نے اعزاز سید کی خبر بریک کی کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، نوٹفکیشن جاری، 5:40 پر اعزاز سید کا بیپر لیا گیا اور 5:41 پر نیوز کاسٹر نے معذرت کی اور کہا کہ یہ فیک نوٹفکیشن تھا۔ تین منٹ میں ہی خبر بریک کرنے سے معزرت کرنے تک کا “اعزاز” بھی جیو نیوز کو حاصل ہوگیا۔
اردو
72
731
2.1K
266K
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
@kirannaz_KN @shazbkhanzdaGEO میڈم کیا کبھی درجنوں صحافیوں کے قتل پر ایسے پروگرام ہوئے؟ یا کسی ایک رپورٹر کے ساتھ بازار میں بدتمیزی اور مارنے کی کوشش کے واقعات پر کسی چینل نے ایک ٹکر چلایا ہے آج تک؟ کیا آپکی پروفائل کبھی بولی؟ رپورٹر کیا صحافی نہیں؟ شاہزیب بھائی ہیں میرے جو حرکت ہوئی وہ انتہائی گھٹیا ہے
اردو
0
0
0
78
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بیرون ملک پیش آنے والا واقعہ۔ یہ اختلاف نہیں ہراسمنٹ ہے۔ More power to you @shazbkhanzdaGEO
اردو
1.6K
527
1.9K
95.9K
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
Mai Hindu hun mujhy ka**r kion kaha jata hai , nae kahen 🙏🙏
हिन्दी
0
0
1
95
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
سینے سے باہر دل کے ساتھ پیدا ہونے والے بچے کی عمرکوٹ میں پیدائش، بچے کی زندگی بچانے کےلیے اسپتال کے ڈاکٹرز نے ہنگامی بنیادوں پر این آئی سی وی ڈی ریفر کیا مگر اسپتال پہنچنے سے پہلے جان کی بازی ہار گیا، وٹامن کی کمی کے باعث نوزائیدہ بچہ کانجینیٹل بیماری کا شکار تھا۔ ڈاکٹر غلام نبی
اردو
0
0
0
57
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
کمال کا ٹیلنٹ ہے یار ♥️ اس بندے کو کوئی جانتا ہے؟
اردو
0
0
0
16
Dileep kumar khatri🦚
Dileep kumar khatri🦚@DileepKumarPak·
@ShamaJunejo ہر دفعہ کلچرل کارڈ مت استعمال کیا کریں۔۔ نمک حرام کہنے سے پہلے سوچیں کہ اداکارہ کیا کہنا چاہتی ہیں
اردو
0
0
0
14
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
کراچی آتے ہیں، کراچی کا کھاتے ہیں، کراچی سے کماتے ہیں، کراچی ہی سے مشہور ہوتے ہیں۔ اور پھر کہتے ہیں کہ کراچی پسند نہیں۔۔۔ #نمک_حرام
Dr Shama Junejo tweet media
اردو
897
157
974
461.4K